21/06/2026
نہیں مروں گا دستخط کروں گا
سخت الفاظ پر معذرت کرتا میرا لتر، پہلے کہا جب تک ملاقات نہیں ہوتی تب تک بجٹ نہیں پیش کریں گے پھر کہا اگر ملاقات نہ ہوئی تو صرف 3 ماہ کا بجٹ پیش کریں گے اور پھر کہا سالانہ بجٹ پیش کریں گے اور آج دستخط کر دئیے، لوگ اس کو مائنس عمران خان پر دستخط کہہ رہے ہیں حالانکہ تمہارے عسکری 10 آئندہ کے جرنیل بھی خان کو آئندہ 50 سال بھی سیاست سے مائنس نہیں کر سکتے بلکہ آئندہ آنے والے عدالتوں کے ججوں سے مافیاں منگوائیں گے یہ جان ایسے چھوٹنے والی نہیں لیکن تم Muhammad Sohail Afridi کھڑے تو رہتے تم تو Ali Amin Khan Gandapur سے بھی کمزور نکلے وه تو پھر 12 اضلاع والی کہانی بنا گیا تم تو بکلے ہی نہیں، وارنٹ گرفتاری تو 50 نکلتے ہیں تم 1 میں ہی ڈھیر ہوگئے امید اب بھی یہی ہے کہ عمران خان کی بہنوں سے جو وعدہ کیا تھا بجٹ اسکے مطابق پیش کرو گے اگر وه وعدہ بھی وفا نہ ہوا تو یاد رکھنا عمران خان کی سوشل میڈیا ٹیم کسی کی غلام نہیں میں نے باقاعدہ مینشن کر دیا ہے تمہیں میں جو ایک چھوٹا سا ابابیل ہوں میں پاکستان کا سپاہی ہوں عمران خان کی سیاست کا قائل ہوں اور ملک پر قابض مافیا کیخلاف ہوں جو جو اسکا حصہ بنے گا وه حریف ہوگا، پاکستان اور پاکستانی قوم کا حق کھانے والا ہر شخص حریف ہے اور آخری سانس تک رہے گا، بعد میں آنے والی نسلوں کیلئے مشعل پکڑے ہوۓ ہیں، ان چوروں لٹیروں کے آگے جھکنے والا ہر شخص ہمارا حریف ہے، عمران خان کی بہنیں وه واحد ہستیاں ہیں جنہیں میں وقت کی فاطمہ جناح سمجھتا ہوں جو ان کی نظروں سے گرا وه سمجھو گر چکا.
عمران خان زندہ آباد، پاکستان پائندہ آباد
ہدایت آفریدی