18/08/2026
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی آف پشاور کے صدر مجتبیٰ انوار احمد کی مرشد عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار۔
عمران خان کو طبعی سہولیات فراہم کرنے اور جلد از جلد ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔
اگر قائد عمران خان کو خدا نخواستہ کچھ بھی ہوا تو انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن انقلاب برپا کردے گی جو کہ روکنے کے قابل نہیں ہوگی۔
میڈیا سیل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی آف پشاور 🇧🇫
Imran Khan