Pakhtun Students Federation Khyber Pakhtunkhwa

Pakhtun Students Federation Khyber Pakhtunkhwa Official page for PSF KhyberPakhtunkhwa

21/03/2025

د اېمل ولي خان د پښتون ډيجيټل سره خصوصي مرکه

23/04/2022


28/04/2021
 عدم تشدد کے پیروکاروں نے ہمیشہ معاف کرنے کا راستہ اختیار کیا ہے، اچک خانباچاخان کا فلسفہ ہمیں یہی سبق دیتا ہے کہ ظالم ا...
20/02/2021


عدم تشدد کے پیروکاروں نے ہمیشہ معاف کرنے کا راستہ اختیار کیا ہے، اچک خان
باچاخان کا فلسفہ ہمیں یہی سبق دیتا ہے کہ ظالم اپنے کئے پر شرمندہ ہوجائے تو معاف کردینا چاہئیے
میرا خون بہایا گیا لیکن فکر باچاخان کی خاطر مخالف کو فی سبیل اللہ معاف کردیا
باچاخان مرکز ہر پشتون کا گھر ہے، یہاں آنیوالا جرگہ کبھی خالی ہاتھ نہیں گیا، نہ کبھی جائیگا
تمام پارٹی قیادت کے بھی مشکور ہیں جنہوں نے بچوں کی طرح ہمارا خیال رکھا اور سپورٹ کیا
اسی فلسفے کے ساتھ چل کر پوری قوم کے روشن مستقبل کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے
اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان، صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک اور صوبائی ایڈوائزر تیمورباز خان کے بھی مشکور ہیں جنہوں نے سخت حالات میں ہمیں حوصلہ دیا
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ہر عہدیدار اور کارکن کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارا حوصلہ بڑھایا
پی ایس ایف فکر باچاخان کے علمبردار کے طور پر تعلیمی اداروں میں مثبت سرگرمیاں جاری رکھے گی

پشاور(پ ر) پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے صدر اچک خان نے گذشتہ روز پی ٹی آئی اور آئی ایس ایف کی جانب سے باچاخان مرکز پشاور میں جرگہ کے بعد اپنے اوپر حملہ کرنیوالوں کو فی سبیل اللہ معاف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم تشدد کے پیروکاروں نے ہمیشہ معاف کرنے کا راستہ اختیار کیا ہے، باچاخان کا فلسفہ ہمیں یہی سبق دیتا ہے کہ ظالم اپنے کئے پر شرمندہ ہوجائے تو معاف کردینا چاہئیے۔میرا خون بہایا گیا لیکن فکر باچاخان کی خاطر مخالف کو فی سبیل اللہ معاف کردیا۔باچاخان مرکز ہر پشتون کا گھر ہے، یہاں آنیوالا جرگہ کبھی خالی ہاتھ نہیں گیا، نہ کبھی جائیگا۔ اچک خان نے کہا کہ تمام پارٹی قیادت کے بھی مشکور ہیں جنہوں نے بچوں کی طرح ہمارا خیال رکھا اور سپورٹ کیا۔اسی فلسفے کے ساتھ چل کر پوری قوم کے روشن مستقبل کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان، صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک اور صوبائی ایڈوائزر تیمورباز خان کے بھی مشکور ہیں جنہوں نے سخت حالات میں ہمیں حوصلہ دیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ہر عہدیدار اور کارکن کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارا حوصلہ بڑھایا۔پی ایس ایف فکر باچاخان کے علمبردار کے طور پر تعلیمی اداروں میں مثبت سرگرمیاں جاری رکھے گی

‏نور مخنيوے د نمرود خېلو د قوت کوومهپاڅم د ځمکې له خدايانو بغاوت کوومه 🚩🚩🚩
02/12/2020

‏نور مخنيوے د نمرود خېلو د قوت کوومه
پاڅم د ځمکې له خدايانو بغاوت کوومه


🚩🚩🚩

Address

Forest Bazar Agriculture University Peshawar
Peshawar

Telephone

+923362483829

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhtun Students Federation Khyber Pakhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakhtun Students Federation Khyber Pakhtunkhwa:

Share