Raise Voice For The People Of Hayatabad

Raise Voice For The People Of Hayatabad I want to help common people.

افسوسناک خبر ذآج حیات آباد اتوار بازار میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے نوجوان راہگیر کو گولی لگی ۔ جو زخموں کی تاب نہ ...
26/10/2025

افسوسناک خبر ذ
آج حیات آباد اتوار بازار میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ
سے نوجوان راہگیر کو گولی لگی ۔ جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا ۔

26/10/2025

افسوسناک خبر
حیات اباد میں شلمان پارک کے قریب دن دیہاڑے ایک خاتون سے پر س موبائل چھین کر تین سنیچر بھاگنے میں کامیاب

25/10/2025

أج کل حیات آباد کا سب سے بڑا کونسا مسئلہ ہے ؟ جس کو حل کرنے کی بہت ضرورت ہے ۔

ہم نئے پی ڈی اے ڈائریکٹر ریاض علی صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اُمید کرتے ہیں کہ حیات آباد کی بہتری کیلئے کام کرینگے ۔
05/05/2023

ہم نئے پی ڈی اے ڈائریکٹر ریاض علی صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اُمید کرتے ہیں کہ حیات آباد کی بہتری کیلئے کام کرینگے ۔

لمحہ فکریہ ؟؟؟ یہ کوئی مووی کا سین نہیں ہے ۔ یہ چور ہے اور پستول کے زریعے روزانہ عوام سے موبائیل لیتے ہیں۔
29/04/2023

لمحہ فکریہ ؟؟؟
یہ کوئی مووی کا سین نہیں ہے ۔ یہ چور ہے اور پستول کے زریعے روزانہ عوام سے موبائیل لیتے ہیں۔

29/04/2023

حیات آباد میں جج کی بیوی کو 4 گھنٹے میں گاڑی مل گئی اور غریب سے روزانہ گاڑی اور موبائیل چھینے جاتے ہیں۔ مگر آج تک کسی کو نہیں ملا ؟

29/04/2023

حیات آباد فیز 5 نارتھ ویسٹ ہسپتال میں O_negative خون کی اشد ضرورت ہے۔
03369044100
Hashmat khan

25/04/2023

شاباشی کسی کو نہیں دونگا ۔
باغ ناران پارک کے قریب ابابیل فورس نے موبائل سنیچرز کی کوشش کو ناکام کر دیا۔ اور سنیچرز کو پکڑ لیا۔ مگر پھر یا پولیس رشوت لے کر چھوڑ دینگے یا عدالت رشوت لے کر چھوڑ دینگے ۔

حیات آباد میں انتظامیہ ناکام پشاور کا علاقہ حیات آباد فیز 3 سیکٹر K1 میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ جس پر جا...
25/04/2023

حیات آباد میں انتظامیہ ناکام

پشاور کا علاقہ حیات آباد فیز 3 سیکٹر K1 میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ جس پر جانس خان نامی شخص موقع پر جانبحق ہو گیا ۔ جس کو تین گولیاں لگی تھی ۔

24/04/2023

انشاللہ میرا یہ آپ سے وعدہ ہے کہ میں اس پیج کے زریع تعلق نہیں بناؤں گا۔ نہ سکرین پر آؤنگا اور عوام کی فلاح کیلئے کوشش کرونگا۔
بس صرف آپ لوگوں یئ سپورٹ چاہیے شکریہ

افسوس کے ساتھ کہہ رہا ہوں میں کسی کے اوپر الزام نہیں لگا رہا ہوں ۔ ہم خدمت نہیں کریڈٹ کے چکر میں ہیں۔ اور تعلقات بنا رہے...
24/04/2023

افسوس کے ساتھ کہہ رہا ہوں میں کسی کے اوپر الزام نہیں لگا رہا ہوں ۔ ہم خدمت نہیں کریڈٹ کے چکر میں ہیں۔ اور تعلقات بنا رہے ہیں۔

22/04/2023

اسلام وعلیکم تمام دوستوں ، بہن اور بھائیوں کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو ۔

Address

Hayatabad Phase 2
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raise Voice For The People Of Hayatabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Raise Voice For The People Of Hayatabad:

Share

Category