Tehsil Municipal Administration Shah Alam, Peshawar

Tehsil Municipal Administration Shah Alam, Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehsil Municipal Administration Shah Alam, Peshawar, Government Organization, Haji Town Road near Bacha Khan Markaz, Peshawar.

Tehsil Municipal Administration Shah Alam, Peshawar is a sub-department of Local Council Board, Khbyer Pakhtunkhwa attach department of Local Government & Rural Development Department, Khyber Pakhtunkhwa.

عوامی اطلاعغیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز/سکیموں سے ہوشیار رہیںعوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ لوکل پلاننگ اینڈ انفورسمنٹ ...
27/08/2026

عوامی اطلاع
غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز/سکیموں سے ہوشیار رہیں

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ لوکل پلاننگ اینڈ انفورسمنٹ یونٹ (LPEU)، تحصیل شاہ عالم، پشاور کے دائرۂ اختیار میں درج ذیل 27 ہاؤسنگ سوسائٹیز/سکیمیں غیر قانونی قرار دی گئی ہیں:

سٹی ریزیڈینشیا، نیو قرطبہ ماڈل ٹاؤن، اولڈ قرطبہ ماڈل ٹاؤن، گلستان کالونی، خیبر ٹاؤن، قاری مستقیم پلاٹنگ، ڈاکٹرز کالونی، المدینہ کالونی، ملک آباد کالونی، ناظم جاوید و مقصود پلاٹنگ، حاجی شفاعت و قدیم پلاٹنگ، گلشنِ مدینہ کالونی، ڈاکٹر غلام نبی و محمد امین پلاٹنگ، ملک زاہد پلاٹنگ، اکبر ایسوسی ایٹس پلاٹنگ، حاجی نور بشر و سمین گل پلاٹنگ، حاجی نعیم پلاٹنگ، وزیر پلاٹنگ، احتشام، اسد و دلروز پلاٹنگ، حاجی گل داد و اعجاز خان پلاٹنگ، بابوزئی گارڈن، نیو گل کالونی، ایاز خان پلاٹنگ، اوورسیز کالونی، الرشید پلاٹنگ، عقر پلاٹنگ اور فرید پلاٹنگ۔

عوام سے گزارش ہے کہ کسی بھی ہاؤسنگ سوسائٹی یا سکیم میں سرمایہ کاری، خرید و فروخت یا بکنگ سے قبل اس بات کی تصدیق ضرور کریں کہ مذکورہ سکیم کو LPEU، تحصیل شاہ عالم کی جانب سے این او سی (NOC) جاری کیا گیا ہے۔

مزید معلومات یا تصدیق کے لیے دفتر LPEU، تحصیل شاہ عالم، واقع حاجی ٹاؤن روڈ نزد بچہ خان مرکز، پشاور سے رابطہ کریں۔

فون: 9224083-091

چیف پلاننگ کنٹرول آفیسر
لوکل پلاننگ اینڈ انفورسمنٹ یونٹ (LPEU)

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم شاورصاف_و_خوبصورت_خیبرپختونخوا  مورخہ 27-08-2026 صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپختونخواہ ک...
27/08/2026

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم شاور
صاف_و_خوبصورت_خیبرپختونخوا
مورخہ 27-08-2026
صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپختونخواہ کے احکامات کے مطابق اور ٹی ایم او شاہ عالم جناب عبدالصمدخان اور تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر محمد ظہیر خان کی ہدایت پر خصوصی صفائی مہم کے دوران ٹی ایم اے شاہ عالم کے سینیٹیشن سٹاف ناگمان چوک، خزانہ بالا نزد خان پور بیکرز اور خزانہ پایان کلیکشن پوائنٹ کی صفائی کر رہے ہیں.
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Peshawar
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم پشاور صاف و خوبصورت خیبرپختونخوا  مورخہ 27-08-2026 صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپختونخواہ...
27/08/2026

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم پشاور
صاف و خوبصورت خیبرپختونخوا
مورخہ 27-08-2026
صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپختونخواہ کے احکامات کے مطابق اور ٹی ایم او شاہ عالم جناب عبدالصمدخان اور تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر محمد ظہیر خان کی ہدایت پر خصوصی صفائی مہم کے دوران ٹی ایم اے شاہ عالم کے سینیٹیشن سٹاف ویلج کونسل میوڑہ میں کلیکشن پوائنٹ کی صفائی کر رہے ہیں.
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Peshawar
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم___         پشاور صاف_و_خوبصورت_خیبر__پختونخوا   مورخہ 24-08-2026 صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات...
24/08/2026

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم___ پشاور
صاف_و_خوبصورت_خیبر__پختونخوا
مورخہ 24-08-2026
صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپختونخواہ کے احکامات کے مطابق اور ٹی ایم او شاہ عالم جناب عبدالصمدخان اور تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر محمد ظہیر خان کی ہدایت پر خصوصی صفائی مہم کے دوران ٹی ایم اے شاہ عالم کے سینیٹیشن سٹاف ویلج کونسل خزانہ پایان اور ناگمان چوک میں کلیکشن پوائنٹ کی صفائی کر رہے ہیں.
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Peshawar
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم___         صاف_و_خوبصورت_خیبر__پختونخواآج  مورخہ 21-08-2026,  صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خی...
21/08/2026

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم___
صاف_و_خوبصورت_خیبر__پختونخوا
آج مورخہ 21-08-2026,
صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپختونخواہ کے احکامات کے مطابق اور ٹی ایم او شاہ عالم جناب عبدالصمدخان اور تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر محمد ظہیر خان کی ہدایت پر خصوصی صفائی مہم کے دوران ٹی ایم اے شاہ عالم کے سینیٹیشن سٹاف ویلج کونسل شیرو جنگی گلاب کالونی ابراھیمی مسجد کے ساتھ کلیکشن پوائنٹ کی صفائی کر رہے ہیں.
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Peshawar
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

مورخہ: 21August2060تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ عالم پشاور کی جانب سے تحصیل ٹی ایم او جناب عبدالسمد خان کی خصوصی ہدایات...
21/08/2026

مورخہ: 21August2060

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ عالم پشاور کی جانب سے تحصیل ٹی ایم او جناب عبدالسمد خان کی خصوصی ہدایات پر انسدادِ تجاوزات مہم کے تحت مختلف مقامات پر غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری رکھا گیا۔ اس سلسلے میں بخشو پل، شاہ عالم پل اور نگومان چوک پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ سڑک کنارے قائم مختلف پھل اور سبزی فروشوں کی دکانیں سڑک کی جانب بڑھ کر تجاوزات کا باعث بن رہی تھیں، جس پر انسدادِ تجاوزات ٹیم موقع پر پہنچی اور دکانداروں کو ہدایت کی کہ وہ سڑک پر یا سڑک کنارے سامان رکھ کر کاروبار ہرگز نہ کریں۔ ٹی ایم اے شاہ عالم کا کہنا ہے کہ یہ مہم مستقبل میں بھی جاری رہے گی اور کسی بھی صورت میں شہری راستوں پر ناجائز تجاوزات برداشت نہیں کی جائیں گی۔ عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ انتظامیہ سے بھرپور تعاون کریں تاکہ شہر کو ایک صاف ستھرا اور تجاوزات سے پاک ماحول فراہم کیا جا سکے۔

مورخہ: 20 اگست 2026تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ عالم پشاور کے زیرِ اہتمام آج   سلاٹر ہاؤس کی مکمل صفائی کا عمل سرانجام ...
20/08/2026

مورخہ: 20 اگست 2026

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ عالم پشاور کے زیرِ اہتمام آج سلاٹر ہاؤس کی مکمل صفائی کا عمل سرانجام دیا گیا۔ اس موقع پر ٹی ایم اے شاہ عالم کے صفائی عملے نے سلاٹر ہاؤس کے اندرونی و بیرونی حصوں سے کچرا اور غلاظت اٹھا کر مقامی ماحول کو صاف ستھرا بنایا۔ نکاسیِ آب کے راستوں کی صفائی کے ساتھ ساتھ جراثیم کش ادویات کا اسپرے بھی کیا گیا تاکہ کسی بھی قسم کی بدبو اور وبائی امراض کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔ اس صفائی مہم کا مقصد شہریوں کو صحت مند اور صاف ماحول فراہم کرنا اور سلاٹر ہاؤس میں حفظانِ صحت کے اصولوں کو یقینی بنانا ہے۔ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ عالم مستقبل میں بھی اس نوعیت کی صفائی مہمات کو تسلسل کے ساتھ جاری رکھنے کے

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم____پشاورصاف_و_خوبصورت_خیبر__پختونخوا  مورخہ 19-08-2026,  صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپخت...
19/08/2026

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم____پشاور
صاف_و_خوبصورت_خیبر__پختونخوا
مورخہ 19-08-2026,
صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپختونخواہ کے احکامات کے مطابق اور ٹی ایم او شاہ عالم جناب عبدالصمدخان اور تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر محمد ظہیر خان کی ہدایت پر خصوصی صفائی مہم کے دوران ٹی ایم اے شاہ عالم کے سینیٹیشن سٹاف ویلج کونسل ناساپہ بالا کلیکشن پوائنٹ کی صفائی کر رہے ہیں.
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Peshawar
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم____پشاورصاف_و_خوبصورت_خیبر__پختونخوا مورخہ 18-08-2026, کو صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپخ...
18/08/2026

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم____پشاور
صاف_و_خوبصورت_خیبر__پختونخوا
مورخہ 18-08-2026, کو صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپختونخواہ کے احکامات کے مطابق اور ٹی ایم او شاہ عالم جناب عبدالصمدخان اور تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر محمد ظہیر خان کی ہدایت پر خصوصی صفائی مہم کے دوران ٹی ایم اے شاہ عالم کے سینیٹیشن سٹاف ویلج کونسل خزانہ بالا سیوان روڈ کلیکشن پوائنٹ کی صفائی کر رہے ہیں.
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Peshawar
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم____پشاورصاف_و_خوبصورت_خیبر__پختونخوا مورخہ 18-08-2026,  صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپختو...
18/08/2026

ٹی_ایم_اے__شاہ عالم____پشاور
صاف_و_خوبصورت_خیبر__پختونخوا
مورخہ 18-08-2026,
صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپختونخواہ کے احکامات کے مطابق اور ٹی ایم او شاہ عالم جناب عبدالصمدخان اور تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر محمد ظہیر خان کی ہدایت پر خصوصی صفائی مہم کے دوران ٹی ایم اے شاہ عالم کے سینیٹیشن سٹاف ویلج کونسل لڑمہ اور لنڈے سڑک میرزمان فلور مل کی صفائی کر رہے ہیں.
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Peshawar
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

Address

Haji Town Road Near Bacha Khan Markaz
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Municipal Administration Shah Alam, Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share