22/08/2026
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پاکستان بارڈرز ٹریڈ کونسل کے چیئرمین سید جواد حسین کاظمی کے رہائش گاہ پر عشائیہ تقریب میں معروف سینئر صحافی و تجزیہ نگار جیونیوز قاضی فضل اللہ کو دیا گیا خصوصی انٹرویو پرائم ٹائم ہیڈلائنز میں نشر کردیا گیا۔