Beautiful tourist spots of pk

Beautiful tourist spots of pk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beautiful tourist spots of pk, Government Organization, Peshawar.

((خیبر پختون خواہ کے نوجوانوں کے نام اہم پیغام ))موجودہ حالات کے پیش نظر جو بھی اپنے گھر سے دوستوں کے ساتھ نکلتا ہے تو ا...
02/04/2024

((خیبر پختون خواہ کے نوجوانوں کے نام اہم پیغام ))
موجودہ حالات کے پیش نظر جو بھی اپنے گھر سے دوستوں کے ساتھ نکلتا ہے تو اپنے گھر میں کسی ایک فرد کو لازمی بتائے یا بذریعہ فون ، کہ میں فلاں دوستوں کے ساتھ فلاں جگہ پہ جا رہا ہوں۔دوسری بات والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں کے دوستوں اور ساتھیوں پر کڑی نظر رکھےکہ میرے بیٹے کا اٹھنا بیٹھنا کس قسم کے لوگوں کیساتھ ہیں ۔ ہمارے پختون خواہ میں بہت سے ایسے واقعات دیکھنے کو ملے ہے کہ بندہ اپنے دوستوں کے ساتھ نکل کر بعد میں صبح لاش دیکھنے کو ملے ہیں ۔
ایک نصیحت آپ سب دوستوں کے نام



Everyone

Naran Map for Tourist spots
01/04/2024

Naran Map for Tourist spots

05/10/2023

Naran batkundi

بابوسر ٹاپ کے قریب گیٹی داس کے مقام پر سیاحوں کی وین اور کار میں تصادم دونوں گاڑیاں گہری کھائی میں جاگری۔مقامی زراٸع کے ...
28/07/2023

بابوسر ٹاپ کے قریب گیٹی داس کے مقام پر سیاحوں کی وین اور کار میں تصادم دونوں گاڑیاں گہری کھائی میں جاگری۔مقامی زراٸع کے مطابق دونوں گاڑیوں میں سوار سیاح گہری کھائی میں جا گرے ,حادثہ اتنا شدید تھا کے ٹکرانے والی دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 8 سیاح جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے حادثے کی اطلاع ملتے ہی ناران پولیس چوکی کے جوان ریسکیو سروس ناران اور ریسکیو دیامر کی ٹیمیوں نے تمام زخمی و جاں بحق افراد کو ناران اور چلاس منتقل کر دیا ہے ریسکیو زراٸع کے مطابق جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جن کا تعلق ساہیوال پنجاب سے بتایا جا رہا ہے
تمام حضرات سے گزارش ہے کہ احتیاط سے ڈرائیونگ کیا کریں، خاص کر پہاڑ ی علاقوں میں۔ اپنی اور اپنے خاندان کی زندگیوں کا خیال رکھیں۔

حسین ترین جاز بانڈہ وادی کمراٹ دیر ❤️🇵🇰
11/06/2023

حسین ترین جاز بانڈہ وادی کمراٹ دیر ❤️🇵🇰

‏خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر جاری برفباری سے محظوظ ہونے کے لیے آنے والے سیاح برفباری کے دوران احتیاطی تدابیر ضرور ا...
10/01/2023

‏خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر جاری برفباری سے محظوظ ہونے کے لیے آنے والے سیاح برفباری کے دوران احتیاطی تدابیر ضرور اپنائیں اور ذمہ دارانہ سیاحت کو یقینی بنائیں۔

‎ ‎ ‎

Brock Valley, Chitral ❣️Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan 🇵🇰
24/09/2022

Brock Valley, Chitral ❣️
Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan 🇵🇰

ٹھنڈیانی، گلیات، ایبٹ آباد۔۔🌿🌲The exquisite Thandiani of Galyat 💕  is a mountain resort town or hill station in   Distri...
30/07/2022

ٹھنڈیانی، گلیات، ایبٹ آباد۔۔🌿🌲

The exquisite Thandiani of Galyat 💕

is a mountain resort town or hill station in District of Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan. It is located at the center of the range.

مدین ویلی، سوات۔۔🏞🌿The beautiful Madyan Valley, Swat 💞  ( #مدین‎) is a popular hill station, located at a distance of ab...
05/07/2022

مدین ویلی، سوات۔۔🏞🌿

The beautiful Madyan Valley, Swat 💞

( #مدین‎) is a popular hill station, located at a distance of about 55 kilometres (34 mi) from , in the District of KPK.

🔸️Tourists are attracted by the transparent and colorless water flows in a stream, that begins from (بشیگرام) Valley and meets with Swat River.

Kumrat Valley
05/07/2022

Kumrat Valley

30/06/2022

Pack your Bag
This summer 1,2,3 July 2022 Shandur polo Festival between two lost kingdoms Chitral and Gilgit Baltistan once again face to face for war without sword.






Shandur Top and many more.

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful tourist spots of pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share