Insaf Students Federation University Campus Peshawar

Insaf Students Federation University Campus Peshawar This Is The Official Page Of InSaF
Students Federation University Campus Peshawar.
(1)

02/09/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر مشرف آفریدی اور سینئر نائب صدر ثناء اللہ کا کیمپس صدر عامر خان مروت کے ہمراہ زرعی یونیورسٹی اور اسلامیہ کالج و یونیورسٹی میں منعقد گائیڈنس کیمپ دورہ
صدر فیصل آفریدی اور صدر حذیفہ مومند نے استقبال کیا
اور مختلف کیمپس کا دورہ کروایا

02/09/2026

Campus sadar Aamir Khan Marwat

02/09/2026

صدر ، انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن اسلامیہ کالج فیصل آفریدی کا اسلامیہ کالج میں طُلبہ رہنمائی کیمپ کے حوالے سے تفصیلی پیغام

01/09/2026

صوبائی جنرل سیکریٹری اظہر خان غزنوی ❤️🦅
Azhar Khan GhaznaVii

01/09/2026

آئی ایس ایف یونیورسٹی کیمپس کے صدر عامر خان مروت نے زرعی یونیورسٹی گائیڈنس کیمپ کا صدر حذیفہ سبحان کے ہمراہ افتتاح کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کیمپ انچارج ثاقب مروت اور انکی کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ طلبہ کے لیے مزید ایسی مثبت اور فلاحی سرگرمیاں منعقد کی جائیں تاکہ نئے آنے والے طلبہ کو بہتر رہنمائی مل سکے۔

اس موقع پر آئی ایس ایف یونیورسٹی کیمپس کے جنرل سیکرٹری باسط خان ، سینیئر نائب صدر ولی خان ، زرعی یونیورسٹی کے جنرل سیکرٹری تنزیل الرحمن ، چیئرمین محمود خان اور عہدیدار بھی موجود تھے ۔

01/09/2026

Campus sadar Aamir Khan Marwat
Campus GS Basit Khan
Insaf Students Federation University Campus Peshawar

31/08/2026

Insaf Students Federation University Campus Peshawar

آج انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے جنرل سیکرٹری تنزیل الرحمن خٹک نے وفد کے ہمراہ سیکرٹری وائس چانسلر جناب ...
31/08/2026

آج انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے جنرل سیکرٹری تنزیل الرحمن خٹک نے وفد کے ہمراہ سیکرٹری وائس چانسلر جناب ماجد صاحب سے اہم ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران طلبہ کے دیرینہ مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے بیچلرز ڈگری کی رینیول کی تاریخ میں توسیع کا پرزور مطالبہ کیا گیا۔
سیکرٹری وائس چانسلر صاحب نے طلبہ کے اس جائز مطالبے کو فوراً تسلیم کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی ہے کہ جلد از جلد رینیول کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا ۔

طلبہ مفاد اور ان کے مسائل کا حل ہی ہماری اولین ترجیح ہے۔
رضوان ترجمان اِنصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور

30/08/2026

پارٹی عہدیدران کا 27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے مشاورتی اجلاس
آئی ایس ایف کے عہدیدران کی نعرہ بازی

27/08/2026

اسلامیہ یونیورسٹی کے نااہل انتظامیہ کے خلاف سٹوڈٹس میدان میں

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Students Federation University Campus Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share