ISF Agricultural University Of Peshawar

ISF Agricultural University Of Peshawar To share Federation daily activities

29/05/2026

سابقہ کیمپس سالار Silab DaWar ❤️🦅

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے صدر حذیفہ سبحان مہمند اور پوری کابینہ کی طرف سے، تمام مسلمانوں اور خاص طور...
27/05/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے صدر حذیفہ سبحان مہمند اور پوری کابینہ کی طرف سے، تمام مسلمانوں اور خاص طور پر پاکستان میں بسنے والے بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔

اس مبارک دن پر، جہاں ہم سنت ابراہیمی کے تحت قربانی کی ادائیگی کریں گے، وہاں ہمیں اپنی دل کی کدورت، ناراضگیاں اور نفرت بھی چھوڑنی ہوں گی۔ اسی طرح ہم اپنی عبادات کو مکمل کر سکتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو صحتیابی عطا فرمائے

رضوان مروت ترجمان
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور

25/05/2026

سابقہ ایگریکلچر ڈپارٹمنٹ انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور باسط خان مہمند کو چار سالہ ڈگری مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

نائب صدر انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور حسن ترکزی کو چار سالہ ڈگری مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہو ۔
25/05/2026

نائب صدر انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور حسن ترکزی کو چار سالہ ڈگری مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہو ۔

ڈپٹی چیئرمین انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور رشید احمد کو چار سالہ ڈگری مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
25/05/2026

ڈپٹی چیئرمین انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور رشید احمد کو چار سالہ ڈگری مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

24/05/2026

زرعی یونیورسٹی پشاور کے دو سابق صدور علامہ اقبال داوڑ اور سیلاب داوڑ

22/05/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے صدر حذیفہ مہمند اور جنرل سیکریٹری تنزیل الرحمان کی سربراہی میں وفد کی فیکلٹی آف بائیو ٹیکنالوجی اینڈ جینیٹیکل انجینئرنگ کا دورہ۔

صدر زرعی یونیورسٹی پشاور حذیفہ مہمند نے آئی ایس ایف فیکلٹی آف بائیو ٹیکنالوجی اینڈ جینیٹیکل انجینئرنگ کے صدر شاہکار، جنرل سیکریٹری مجید اتمان خیل، چیئرمین ودود خان اور دیگر معزز عہدیداران و کارکنان کو ڈگری کی تکمیل پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر کیک کاٹا گیا اور یادگار کے طور پر طلباء کے شرٹ پر دستخط اور نیک خواہشات درج کئے گئے۔
اس موقع پر چیئرمین محمود یوسفزئی ، سابقہ چیئرمین رئیس یوسفزئی اور سابقہ سینئر نائب صدر جنید زادہ عتمانخیل بھی موجود تھے۔
ترجمان رضوان مروت
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور

21/05/2026

to
Ex chairman Raees khan
Graduated

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے صدر حذیفہ سبحان اور پوری ٹیم کی طرف سے ibge ڈیپارٹمنٹ کے صدر شاہکار خان، جن...
20/05/2026

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے صدر حذیفہ سبحان اور پوری ٹیم کی طرف سے ibge ڈیپارٹمنٹ کے صدر شاہکار خان، جنرل سیکٹری مجید اتمانخیل اور چیئرمین وادود خان کو چار سالہ ڈگری مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہے۔
ترجمان رضوان مروت
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور ۔

نعمان مروت سابقہ ایڈیشنل جنرل سیکریٹری اِنصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کو اِنصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن  لکی مروت...
20/05/2026

نعمان مروت سابقہ ایڈیشنل جنرل سیکریٹری اِنصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کو اِنصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن لکی مروت کے چیئرمین منتحب ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں

اظہارِ حسن یوسفزئی سابقہ جنرل سیکریٹری اِنصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کو اِنصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن لوئر سوات...
20/05/2026

اظہارِ حسن یوسفزئی سابقہ جنرل سیکریٹری اِنصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کو اِنصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن لوئر سوات کے جنرل سکریٹری منتحب ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں

Address

Agriculture University Of Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Agricultural University Of Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share