GPS No.2 Naudeh Payan Peshawar

GPS No.2 Naudeh Payan Peshawar Head Master : Muhammad Naeem

31/08/2026

والدین متوجہ ھوں !!
تین ماہ کی چھٹیاں ختم ھونے کے بعد کل یکم ستمبر کو خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری پرائمری سکولز دوبارہ کھل رھے ھیں ۔اپنے بچوں کو بروقت بھیجیں حاضری صبح 7.30 بجے ھوگی ۔۔۔

28/03/2026

خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے ان شاءاللّٰہ بروز پیر،30مارچ 2026 سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔

اسکول اوقات (*30 مارچ 2026*):

پرائمری: *صبح 8:30 تا دوپہر 1:35*

*اور اگلے دو دن بعد یعنی
اسکول اوقات (*یکم اپریل 2026 تا 30 ستمبر 2026*):

پرائمری: *صبح 7:30 تا دوپہر 12:35*

19/03/2026

شوال کا چاند نظر نہیں آیا. پشاور میں عید الفطر21 مارچ بروز ہفتہ کو ہوگی.
مسجد قاسم علی خان پشاور

رمضان المبارک میں پرائمری سکولوں کے اوقات ۔اسمبلی (حاضری) صبح : 07:45 چھٹی دوپہر : 11:15
18/02/2026

رمضان المبارک میں پرائمری سکولوں کے اوقات ۔

اسمبلی (حاضری) صبح : 07:45

چھٹی دوپہر : 11:15

27/11/2025

Address

Naudeh Payan
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS No.2 Naudeh Payan Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share