26/10/2025
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے دورہ خیبر کے دوران جب ہم نے امن، تعلیم اور ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں سوالات اٹھائے تو جواب میں صرف گالیاں۔۔۔
اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئی کو یہ تکنیک دی ہے کہ جو بھی اس پر تنقید کرے اسے گالی گلوچ کہہ کر ان کی توہین کی جائے تاکہ وہ دوبارہ تنقید نہ کریں.
لیکن یاد رکھو عوامی نیشنل پارٹی اس دھرتی کی وارث ہے، ہم تمہارے ہر فعل کو بے نقاب کریں گے.
عبدالوہاب آفریدی
صدر پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع خیبر