Terah Maidan ISF

Terah Maidan ISF بو چغه شه ټپه کړه رابېدار کړه عالمونه
په خاوره د پښتون اوکړه د امن اذانونه
والله چې ګنې دغه بې حسي دې

19/08/2026

کیونکہ عمران خان باہر آنے والے ہیں، اس لیے اب پاکستان میں شہباز شریف گروپ، زرداری گروپ اور ان کے تمام ساتھیوں کا قصہ ختم ہونے والا ہے۔ عوام اب مزید ظلم اور کرپشن برداشت نہیں کرے گی۔

آمین یا رب العالمین 🤲اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ عمران خان سلامت ہے۔ اللہ اسے صحت، سلامتی اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین...
18/08/2026

آمین یا رب العالمین 🤲
اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ عمران خان سلامت ہے۔ اللہ اسے صحت، سلامتی اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️🇵🇰

چی دی وینم خوشالېږم چی دی نه وینم دردیږم چی می سومره زندګی وی بس له تا به زه ځاریږم لیونی به شمه مرمه داسی مه وایه چی ځم...
18/08/2026

چی دی وینم خوشالېږم
چی دی نه وینم دردیږم
چی می سومره زندګی وی
بس له تا به زه ځاریږم
لیونی به شمه مرمه
داسی مه وایه چی ځمه
بے لا تا به لیونی شم
ستا په مینه پسې مرمه

18/08/2026

انشاءﷲ جب بھی عمران خان باہر آئے گا،
تو اس طرح ایک ایک وکٹ گرے گی۔ 🏏✊

آپ کس کے ساتھ ہیں؟ 🔥 سخت مقابلہ شروع! ❤️👍
18/08/2026

آپ کس کے ساتھ ہیں؟ 🔥 سخت مقابلہ شروع! ❤️👍

18/08/2026

Teacher♥️♥️
عمران خان اُس وقت بھی حقیقت کی بات کرتے تھے، جب بہت سے لوگ اُن کی بات ماننے کو تیار نہیں تھے۔
آج پاکستان میں مہنگائی، بدحالی اور ہر طرف بڑھتے ہوئے مسائل دیکھ کر لوگوں کو سوچنا چاہیے کہ عمران خان اُس وقت کیا کہہ رہے تھے۔
میری نظر میں عمران خان ہماری سیاست کے ایک استاد ہیں۔ اُن کی بات کو جذبات کے بجائے دلیل اور حقیقت کی بنیاد پر پرکھنا چاہیے۔
کون سچ کہہ رہا تھا اور کون غلط، وقت سب کے سامنے حقیقت لے آئے گا۔
゚viralシ

سپریم کورٹ نے عمران خان  کو شفاء انٹرنیشل اسپتال آج ہی منتقل کرنے کا حکم دے دیا!!اب دیکھتے ہیں کہ سپریم کورٹ سپریم ہے یا...
18/08/2026

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء انٹرنیشل اسپتال آج ہی منتقل کرنے کا حکم دے دیا!!
اب دیکھتے ہیں کہ سپریم کورٹ سپریم ہے یا پی ڈی ایم کا اقاء سپریم ہے!! لگ پتہ جائے گا!!!!

17/08/2026

یہ ویڈیو ضرور دیکھیں، عمران خان اُس وقت ڈرون حملوں کے خلاف کیا کہہ رہے تھے۔
آج بھی اُن کا مؤقف بالکل واضح نظر آتا ہے۔

جب نواز شریف جیل میں بیمار تھا، عمران خان نے اس کے علاج کی اجازت دی تھی۔آج عمران خان خود طویل عرصے سے جیل میں بیمار ہے، ...
17/08/2026

جب نواز شریف جیل میں بیمار تھا، عمران خان نے اس کے علاج کی اجازت دی تھی۔
آج عمران خان خود طویل عرصے سے جیل میں بیمار ہے، مگر علاج کی اجازت نہیں۔
نہ عدالت سنجیدہ ہے، نہ کوئی اور آواز اٹھا رہا ہے۔
کیا انسانیت صرف سیاست تک محدود ہو گئی ہے؟

17/08/2026

عمران خان 🤲🤲♥️

Address

خیبر
Peshawar

Telephone

+923329594316

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Terah Maidan ISF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share