M Ali Mayo

M Ali Mayo about Pakistan about my city of flowers PATTOKI

With Sahibzada Syed Sohail Gillani – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
27/07/2026

With Sahibzada Syed Sohail Gillani – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ**صبح بخیر زندگی❤️**جو محبت اللہ تعالیٰ کی حــدود میں رہ کــر انتظار کرنا جانتی ہے، وہی...
26/07/2026

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*صبح بخیر زندگی❤️*
*جو محبت اللہ تعالیٰ کی حــدود میں رہ کــر انتظار کرنا جانتی ہے، وہی محبت برکت پاتی ہے۔حــرام راستے وقتی لـذت تو دے سکتے ہیں، مگر حقیقی سکــون کبھی نہیں۔۔۔ اور حــلال راستہ بظاہر دیر ضــرور لگاتا ہے، مگر اس کے انجام میں عــزت، سکــون اور رحـمت ہوتی ہے۔ یا ارحم الراحمین! ہمارے دلوں کی بے چینی کو سکون میں ہماری پریشانی کو آسانی میں اور ہمارے خوف کو اطمینان میں بدل دے۔ہماری دعاوں کو رد نہ فرما، ہماری امیدوں کو ٹوٹنے نہ دے اور ہمیں اپنے فضل سے نواز دے* *آمین یارب العالمین*

محفل مسالمہ پتوکی
25/07/2026

محفل مسالمہ پتوکی

18/07/2026

گزری یادیں، یاد آتی ہیں۔

شاعر۔ حاجی بشیر احمد سحر میو
18/07/2026

شاعر۔
حاجی بشیر احمد سحر میو

اللَّهُمَّ صَلِ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَإِنَّك...
18/07/2026

اللَّهُمَّ صَلِ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَإِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ❤

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَإِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ❤

اللہ پاک تمام مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ عطاء فرمائے ۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔جمعۃالمبارک مبارک ہو۔
16/07/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
جمعۃالمبارک مبارک ہو۔

*ُﺑﺴْــــــــــــــــــﻢِ ﷲِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ*  *الحمد للہ رب العالمین**اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ ...
16/07/2026

*ُﺑﺴْــــــــــــــــــﻢِ ﷲِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ*

*الحمد للہ رب العالمین*

*اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا*
**اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ*
*السلام وعلیکم*
*جمعتہ المبارک*
*دعا ہے اس رب العالمین سے کہ آپ سب پر رحمت خداوندی کا نزول ہو، تمام جہان کی خوشیاں آپ کا مقدر ہوں، رزق حلال کی آپ پر برسات ہو، سکھ، چین، صحت اور تندرستی گھر بھر کے تمام افراد کو نصیب ہو.*.
*اللّٰه کریم اپنے حبیب کریم ﷺ کے صدقے آپ کو تاحیات کسی کا بھی محتاج نہ کرے. پروردگار عالم آپ کو اپنی رضا و محبت اور اپنے پیارے حبیب مکرمﷺ کی شفاعت و شفقت اور قربت عطا فرمائے..*
*آمین یا رب العالمین*

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔صبح بخیر
14/07/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
صبح بخیر

اللہ بہت بڑا ہے، اسکی رحمتوں کے خزانے بہت وسیع ہیں۔
30/06/2026

اللہ بہت بڑا ہے، اسکی رحمتوں کے خزانے بہت وسیع ہیں۔

Address

Allied School Subhan Campus Pattoki
Pattoki
55300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Ali Mayo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category