28/05/2025
#یومِ_تکبیر_پاکستان پر دفاعِ وطن کو ناقابل تسخیر بنانے والی عسکری قیادت،سیاسی قیادت ،سائنسدانوں، اور ہمارے جوہری پروگرام سے وابستہ ہر فردِ واحدکو کو خراج تحسین و سلام پیش کرتا ہوں۔
28مئی1998 کا دن پاکستان کےلئےفخرکادن ہےجس نےخطےمیں طاقت کاتوازن برقرار رکھتےہوئے استحکام پیداکیا اور بھارتی دھماکوں کےجواب میں ایٹمی دھماکےکرکے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔
ایٹمی قوت ہوناتحفظ و سلامتی کی ضامن ہے پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے دشمن ہمیں میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰 MPA PP49 Rana Fiaz