22/11/2025
(مؤرخہ 22 نومبر 2025 بروز ہفتہ)
(حطار) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہری پور کے سابقہ صدر اور سابقہ امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 18 ہری پور سید علی زوار نقوی صاحب کی والدہ محترمہ کی وفات سابقہ وفاقی وزیر و صوبائی نائب صدرپاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا ساجد حسین طوری صاحب کی ڈیرہ علی زوار نقوی پر آمد علی زوار نقوی صاحب کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت،اور فاتحہ خوانی کی اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت و درجات بلند فرمائے۔ امین۔۔۔اس موقع پر نمبردار و سابقہ کسان کونسلر حطار سید امتیاز حسین شاہ صاحب/سابقہ ناظم کھلا بٹ سید عاصم حسین شاہ/پیپلز پارٹی رہنما حاجی ملک اللہ مال اعوان/پیر سید ابرار حسین شاہ/سید ریاض حسین شاہ/سید فرید حسین شاہ/ اور دیگر دوست احباب موجود تھے۔۔۔۔۔