Pak Youth Movement Students Wing

Pak Youth Movement Students Wing "we create leaders not followers " ( Mir Afzal Khan Turi )

"پاراچنار سے بی ایس نرسنگ پروگرام کا خاتمہ ہمارے علاقے کے لیے کسی المیے سے کم نہیں۔ یہ صرف ایک تعلیمی پروگرام کا بند ہون...
30/08/2025

"پاراچنار سے بی ایس نرسنگ پروگرام کا خاتمہ ہمارے علاقے کے لیے کسی المیے سے کم نہیں۔ یہ صرف ایک تعلیمی پروگرام کا بند ہونا نہیں بلکہ ہمارے نوجوانوں کے خوابوں، ہماری بہنوں کے مستقبل اور پورے خطے کے صحت کے نظام پر کاری ضرب ہے۔ خاص طور پر وہ بچیاں جو اپنے علاقے سے باہر جا کر تعلیم حاصل نہیں کر سکتیں، ان کے لیے یہ واحد امید تھی، مگر اب ان کی راہیں بند کر دی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ ان معصوم خوابوں کو کچلنے کے مترادف ہے۔

سب سے زیادہ دکھ کی بات یہ ہے کہ ہمارے نمائندے، نوشانِ قوم، اساتذہ اور وہ سب لوگ جو آواز بلند کر سکتے تھے، آج خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔ ان کی یہ خاموشی دراصل اس ناانصافی میں شریک ہونے کے برابر ہے۔ بی ایس نرسنگ کو بند کرنا صرف ایک ادارے یا ڈگری کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے علاقے کی محرومی ہے۔ یہ ظلم کسی صورت قبول نہیں۔

ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس غیر منصفانہ فیصلے کو فوراً واپس لیا جائے، بی ایس نرسنگ پروگرام بحال کیا جائے اور ہماری بہنوں کے تعلیمی و عملی مستقبل کو بچایا جائے۔ اس کے ساتھ ہم اپنے ایم پی اے، ایم این اے، اور تمام متعلقہ ذمہ داران کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ اس معاملے پر فوری طور پر مؤثر کردار ادا کریں۔ ان کی خاموشی ناقابلِ معافی ہے، اور اگر انہوں نے یہ ذمہ داری پوری نہ کی تو عوام انہیں کبھی معاف نہیں کریں گے۔"

26/12/2024

دھرنا ترجمان میر افضل حان کا پوری پاکستان سے اپیل

Restore 4G in Kurram.Students are losing their Online Classes. Don't force us on protest.     Pak Youth Movement Mir Afz...
11/10/2024

Restore 4G in Kurram.Students are losing their Online Classes. Don't force us on protest.


Pak Youth Movement
Mir Afzal Khan Turi
Pak Youth Movement Students Wing

Pak Youth Movement Students Wing Pak Youth Movement Mir Afzal Khan Turi
08/10/2024

Pak Youth Movement Students Wing
Pak Youth Movement
Mir Afzal Khan Turi

07/10/2024

پاراچنار
پاک یوتھ موومنٹ کی جانب سے ضلع کرم میں تھری جی فور جی سروسز کی بندش کے خلاف احتجاج کیا گیا جس میں طلبہ سمیت مختلف تنظیموں کے رہنما شریک ہوئیں اس موقع پر اپنے خطاب میں میر افضل خان طوری نے کہا کہ حکومت اپنی نااہلی چھپانے کیلئے مجرموں کی گرفتاری کی بجائے انٹرنیٹ سروس معطل کردیتی ہے جس سے کاروبار زندگی خصوصا طلبہ کو شدید مشکلات درپیش ہوتی ہے مظاہرین نے کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر انٹرنیٹ سروس کی بحالی ، کانوائے سسٹم کے خاتمے ، حکومتی رٹ کی بحالی اور دیگر مطالبات درج تھے مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک انٹرنیٹ سروسز بحال نہیں کی جاتی تب تک ان کا احتجاج جاری رہے گا


Pak Youth Movement Students Wing
Pak Youth Movement

06/10/2024

سب دوست یہ ٹرینڈ چلائیں ۔۔۔۔!
چلو چلو پریس کلب پاراچنار چلو
قومی حقوق ریلی
بمقام پریس کلب پاراچنار کل دن 11 بجے


منجانب: پاک یوتھ موومینٹ

06/10/2024

قومی حقوق کے حوالے سے کل بروز پیر بوقت 11 بجے پریس کلب پاراچنار سے ڈی سی آفس تک ریلی منعقد ہوگی۔ سب سے شرکت کی استدعا ہے۔PYM

*فور جی انٹرنیٹ سروس معطل* کرم: ضلع کرم میں فور جی انٹرنیٹ سروس آج دسویں روز بھی بند ہےکرم: 27 ستمبر کو فور جی انٹرنیٹ س...
06/10/2024

*فور جی انٹرنیٹ سروس معطل*

کرم: ضلع کرم میں فور جی انٹرنیٹ سروس آج دسویں روز بھی بند ہے

کرم: 27 ستمبر کو فور جی انٹرنیٹ سروس کو حالات کے باعث بغیر نوٹیفکیشن کے معطل کیا گیا تھا

کرم: فور جی انٹرنیٹ سروس نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں سمیت طلباء و طالبات کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ عوام

کرم: انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کی وجہ ہمارے آن لائن کلاسسز ضائع ہو رہے ہیں ۔ طلباء

کرم: حکومت کو آخری ڈیڈ لائن دیا ہے اگر آج رات فور انٹرنیٹ سروس بحال نہ ہوا تو کل احتجاجی ریلی نکالیں گے ۔ پاک یوتھ مومنٹ

کرم: ریلی کرم پریس کلب سے لیکر ڈپٹی کمشنر آفیس تک جائیگی اور وہاں پڑاؤ ڈالی گی۔ پاک یوتھ مومنٹ
Pak Youth Movement Students Wing
Pak Youth Movement
Deputy Commissioner Kurram

*فور جی انٹرنیٹ سروس معطل*

کرم: ضلع کرم میں فور جی انٹرنیٹ سروس آج دسویں روز بھی بند ہے

کرم: 27 ستمبر کو فور جی انٹرنیٹ سروس کو حالات کے باعث بغیر نوٹیفکیشن کے معطل کیا گیا تھا

کرم: فور جی انٹرنیٹ سروس نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں سمیت طلباء و طالبات کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ عوام

کرم: انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کی وجہ ہمارے آن لائن کلاسسز ضائع ہو رہے ہیں ۔ طلباء

کرم: حکومت کو آخری ڈیڈ لائن دیا ہے اگر آج رات فور انٹرنیٹ سروس بحال نہ ہوا تو کل احتجاجی ریلی نکالیں گے ۔ پاک یوتھ مومنٹ

کرم: ریلی کرم پریس کلب سے لیکر ڈپٹی کمشنر آفیس تک جائیگی اور وہاں پڑاؤ ڈالی گی۔ پاک یوتھ مومنٹ

06/10/2024

حکومت کو آخری ڈیڈ لائن
پاک یوتھ مومنٹ نے باقاعدہ احتجاج کا اعلان کردیا ۔
Pak Youth Movement Students Wing
Pak Youth Movement
Mir Afzal Khan Turi
Deputy Commissioner Kurram

04/10/2024

آج 3 بجے فور جی انٹرنیٹ کی بلا جواز بندش کیخلاف پریس کلب پاراچنار میں میٹنگ ہے۔ سب دوست شرکت یقینی بنائیں۔

حکومت ضلع کرم میں اپنی رٹ قاٸم کرے ۔ ہماری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھے ۔ ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کیا جاٸے ( 4G , 3G) سمیت ...
03/10/2024

حکومت ضلع کرم میں اپنی رٹ قاٸم کرے ۔ ہماری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھے ۔ ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کیا جاٸے ( 4G , 3G) سمیت جتنی بھی مواصلاتی
نظام ہے ۔ وہ جلد از جلد بحال کیا جاۓ
( منجانب ۔۔ پاک یوتھ مومینٹ سٹوڈنٹ وینگ ضلع کرم )

Deputy Commissioner Kurram
Pak Youth Movement Students Wing
Pak Youth Movement



حکومت ضلع کرم میں اپنی رٹ قاٸم کرے ہماری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھے ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کیا جاٸے (3G،  اور 4G ) سمیت ...
30/09/2024

حکومت ضلع کرم میں اپنی رٹ قاٸم کرے
ہماری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھے
ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کیا جاٸے (3G، اور 4G ) سمیت جتنی بھی مواصلاتی
نظام ہے وہ جلد از جلد بحال کیا جاۓ
( منجانب ۔۔ پاک یوتھ مومینٹ سٹوڈنٹ وینگ ضلع کرم )
Pak Youth Movement Students Wing
Pak Youth Movement

Address

KPK
Parachinar
26300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Youth Movement Students Wing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share