CFC DistrictKurram

CFC DistrictKurram CFC centers provide the following facilities under one roof.
1. Child Willness Grant (Cash 12500).
2. Child Health and Growth Monitoring.
3. e-Sahulat Services.

Making of CNIC, Form B, Birth/Death Certificates.
4. All kinds of Vaccination.
5.

06/06/2025
22/04/2024

آئیے اور اپنے دو سال سے کم بچوں کو فوراً رجسٹرڈ کریں اور ان تمام سہولیات سے مستفید ھونے کے لئے آج ھی قریبی سنٹر سے رجوع فرمائے شکریہ.
منجانب. پی. ڈی. ایم. اے ضلع کرم خیبر پختون خواہ

22/04/2024

آج ھی قریبی سنٹر سے رجوع کریں

پی ڈی ایم اے کی جانب سے عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ھے کہ     26 اپریل 2023 سے    30 جون 2023 تکصدائے امن مراکز پارچنار ...
26/04/2023

پی ڈی ایم اے کی جانب سے
عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ھے کہ
26 اپریل 2023 سے
30 جون 2023 تک
صدائے امن مراکز پارچنار اور صدہ
باقاعدہ طور پر عوام کی خدمت کے لئے کھولے رہیں گے.
اس نادر موقع سے فایدہ اٹھانے کی لئے اب ھفتہ کی دن بھی سنٹرز پر مستفید ہو سکتے ہیں

عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ھے کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں زحمت سے بچنے و بر وقت مستفید ھونے پہ اور وقت بچانے ک...
28/03/2023

عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ھے کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں زحمت سے بچنے و بر وقت مستفید ھونے پہ اور وقت بچانے کے لئےمندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق مقررہ اوقات 7:30 صبح تا دن 1:30 بجے میں صدائے امن مراکز (نادارا) رجوع کیا کریں.
ھفتہ اور اتوار کودفاتر بند رھیں گے .
اپکے تعاون کے شکر گزار ہیں.

Today on 14/11/022 mobilization session with under 13, 16 and 19 Cricket players belongs from all district kurram, Upper...
14/11/2022

Today on 14/11/022 mobilization session with under 13, 16 and 19 Cricket players belongs from all district kurram, Upper, lower and central, arranged by PCB (pakistan Cricket Board) under supervision of EX Test Cricketer Respected Mr Wajahat Ullah Wasti and local sports representatives of District kurram.

ضلع کرم کے عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ھے جن بینیفیشریز کے کارڈز بلاک ھو چکے ھیں ڈئے گئے نمبر پر دفتری اوقات میں صبح 9 ب...
26/10/2022

ضلع کرم کے عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ھے جن بینیفیشریز کے کارڈز بلاک ھو چکے ھیں ڈئے گئے نمبر پر دفتری اوقات میں صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک مفت کال کرکے اپنی ای ٹی ایم کو دوبارہ بحال کر سکتے ھیں

خوشخبری ان تمام بینیفیشریز کے لئے جن کے کارڈز بلاک ھیں آج ھی رابطہ کریں..... شکریہ
11/10/2022

خوشخبری ان تمام بینیفیشریز کے لئے جن کے کارڈز بلاک ھیں آج ھی رابطہ کریں..... شکریہ

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CFC DistrictKurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share