VC 9-LK Bilyameen Kurram

VC 9-LK Bilyameen Kurram Support each other be honestly

Think about it…!!!
15/03/2022

Think about it…!!!

13/03/2022

قبائلی ضلع کرم میں اپنی نوعیت کے پہلے بلدیاتی انتخابات کےلیے امیدواروں نے باقاعدہ کمپٸین شروع کر دیا ہے ۔ کارنر میٹنگز اور ڈور ٹو ڈور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ انتخابات 31 مارچ کو ہوں گے۔
سدہ کرم ( نامہ نگار) حکومت پاکستان کی طرف سے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں قبائلی ضلع کرم میں اپنی نوعیت کے پہلے بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں نے اپنے ووٹرز سے صلاح مشورے اور باقاعدہ کمپٸین شروع کر دیا ہے ۔ جگہ جگہ کارنر میٹنگز ہو رہے ہیں ۔ بعض امیدوار اپنے حلقہ نیابت میں ڈور ٹو ڈور کمپٸین بھی کر رہے ہیں ۔ یاد رہے کہ ضلع کرم میں تین بڑے تحصیل لوئر کرم ، آپر کرم اور سنٹرل کرم ہیں جس میں مختلف سیاسی پارٹیوں نے جیسا کہ پی ٹی آٸی ، جمعیت العلماۓ اسلام (ف) ، پاکستان مسلم لیگ (ن) ، عوامی نیشنل پارٹی ، پاکستان پیپلز پارٹی وغیرہ نے اپنے اپنے امیدوار میدان میں اتار دٸے ہیں ۔ کافی تعداد میں آزاد امیدوار بھی میدان میں ہیں ، جنہوں نے قسمت آزمائی کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ لوٸیر کرم تحصیل چیرمین سیٹ کیلئے اس وقت کل 22 امیدوار میدان میں ہیں تاہم دیکھتے ہیں کہ آخری وقت تک انتخابات لڑنے کی پوزیشن میں کون کون سے امیدوار رہ جاتے ہیں ۔ کل آبادی ایک لاکھ آڑ تیس ہزار سات سو انیس(1،38،719 ) ہے ، جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 40 ہزار 178 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 38 ،30،9 ہے۔ سرگرم امیدواروں میں عوامی نیشنل پارٹی کے سید ذوالفقار علی شاہ المعروف بھٹو ، پاکستان پیپلز پارٹی سے وقار احمد بنگش ، پاکستان مسلم لیگ (ن)سے عبدالکریم عابد ، جمعیت علماء اسلام(ف) سے سرفراز خان بنگش اور پی ٹی آئی سے ارشد زمان جبکہ آزاد امیدواروں میں خیالی رحمان اورکزئی، عبدالولی خان اور شیر محمد شامل ہیں ۔ انتخابات 31 مارچ کو ہوں گے۔

سابقہ فاٹا میں ڈپٹی کمشنرز اور اسٹسٹ کمشنر کو اختیارات دینے کیلئے سمری تیار۔۔    ویلڈن 🌹🌹سابقہ فاٹا میں عنقریب ڈی پی اوز...
13/03/2022

سابقہ فاٹا میں ڈپٹی کمشنرز اور اسٹسٹ کمشنر کو اختیارات دینے کیلئے سمری تیار۔۔ ویلڈن 🌹🌹
سابقہ فاٹا میں عنقریب ڈی پی اوز کے اختیارات کو کلعدم کرکے تمام لیویز اور پولیس فورس ضلعی ڈپٹی کمشنر کے ماتحت ہونگے۔
ڈی سی کمانڈنٹ اور اے سی ڈپٹی کمانڈنٹ پولیس ہوگا۔تمام چیک پوسٹوں پر پولیٹیکل تحصیلدار کے انڈر محرر تعینات ہونگے۔روایات جرگہ اور تیگہ کو قانونی حیثیت دی جائے گی ۔ اس کیلئے پختونخوا اسمبلی سے بل پاس کیا جائے گا۔ایکس فاٹا کے ترقیاتی کاموں کیلئے فاٹا کا الگ اکاونٹ ہوگا جس میں وفاق اور صوبہ مداخلت نہیں کریگا۔قبائیلی مشران کے سابقہ مراعات بحال کئے جائینگے۔زمینی تنازعہ قومی جرگہ اور ڈپٹی کمشنر روایات کے مطابق حل کرے گا۔پولیس فورس میں دوسرے ضلعوں سے آئے ہوئے تمام سٹاف کو اپنی اپنی ضلعوں کو واپس کیا جائے گا۔
Copy..!!

ضلع کرم پاراچنار:-بلدیاتی الیکشن 2022ڈپٹی کمشنر ضلع کرم واصل خٹک/ڈی ایم او کے زیر صدارت ضلع بھر کے تمام ایم اُوز کیساتھ ...
13/03/2022

ضلع کرم پاراچنار:-
بلدیاتی الیکشن 2022
ڈپٹی کمشنر ضلع کرم واصل خٹک/ڈی ایم او کے زیر صدارت ضلع بھر کے تمام ایم اُوز کیساتھ بلدیاتی الیکشن 2022کے کوڈ آف کنڈکٹ/ضابطہ اخلاق کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا۔ کہ ضلع کرم میں تمام سرکاری محکمہ جات سے تعلق رکھنے والے حاضر سروس ملازمین بلدیاتی الیکشن مہم کے دوران جس امیدوار کیساتھ مہم میں حصہ لیں۔ انکے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے اور جو امیدواران الیکشن کوڈ آف کنڈکٹ / ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کریں تو انکے خلاف بھی بروقت رپورٹ کریں۔ علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر کرم/ڈی ایم او نےMO/SDO احسان اللہ سے میٹنگ میں شرکت نہ کرنے پر Explanation بھی کال کردی۔
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایف اینڈ پی کرم محمد نعیم خان،الیکشن آفیسر عبدالروف سمیت اسسٹنٹ کمشنر اپرکرم امیر نواز اور تمام ایم اوز نے شرکت کی۔

Vote for…!
13/03/2022

Vote for…!

13/03/2022

A single lie discovered is enough to create doubt in every truth expressed.

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VC 9-LK Bilyameen Kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share