انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن صوابی

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن صوابی 🇧🇫ISF COMRADES 🇧🇫

📢 اعلانِ تنظیم سازیانصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع صوابیالحمدللہ!انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع صوابی کے صدر عامر خان ا...
04/09/2026

📢 اعلانِ تنظیم سازی

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع صوابی

الحمدللہ!

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع صوابی کے صدر عامر خان اور جنرل سیکرٹری یحییٰ اخوندزادہ کی ہدایت پر تحصیل رزڑ کی تنظیم سازی کا باضابطہ آغاز کیا جا رہا ہے۔

لہٰذا تحصیل رزڑ کے تمام مخلص، باصلاحیت اور متحرک طلبہ کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ درج ذیل تنظیمی عہدوں کے لیے اپنی درخواستیں 10 ستمبر تک ضلعی ٹیم کے پاس جمع کروائیں۔

دستیاب عہدے:

صدر (President)

سینئر نائب صدر (Senior Vice President)

نائب صدر (Vice President)

جنرل سیکرٹری (General Secretary)

ایڈیشنل جنرل سیکرٹری (Additional General Secretary)

ڈپٹی جنرل سیکرٹری (Deputy General Secretary)

جوائنٹ سیکرٹری (Joint Secretary)

انفارمیشن سیکرٹری

ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری

سوشل میڈیا سیکرٹری

ڈپٹی سوشل میڈیا سیکرٹری

فنانس سیکرٹری

ڈپٹی فنانس سیکرٹری

سپورٹس سیکرٹری

آرگنائزنگ سیکرٹری

درخواست جمع کروانے کے لیے رابطہ کریں:
یحییٰ اخونزادہ
جنرل سیکرٹری,ISF ضلع صوابی
03428996033
محمد یاسین
انفارمیشن سیکرٹری، ISF ضلع صوابی
📞 0342-1090413


انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن (ISF) ضلع صوابی

02/09/2026

کراچی تیار ہو۔ خیبرپختونخوا وزیرِ اعلیٰ

📢 اعلانِ تنظیم سازیانصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع صوابیالحمدللہ!انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع صوابی کے صدر عامر خان ا...
18/08/2026

📢 اعلانِ تنظیم سازی

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع صوابی

الحمدللہ!

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع صوابی کے صدر عامر خان اور جنرل سیکرٹری یحییٰ اخوندزادہ کی ہدایت پر تحصیل لاہور کی تنظیم سازی کا باضابطہ آغاز کیا جا رہا ہے۔

لہٰذا تحصیل لاہور کے تمام مخلص، باصلاحیت اور متحرک طلبہ کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ درج ذیل تنظیمی عہدوں کے لیے اپنی درخواستیں 26 اگست تک ضلعی ٹیم کے پاس جمع کروائیں۔

دستیاب عہدے:

صدر (President)

سینئر نائب صدر (Senior Vice President)

نائب صدر (Vice President)

جنرل سیکرٹری (General Secretary)

ایڈیشنل جنرل سیکرٹری (Additional General Secretary)

ڈپٹی جنرل سیکرٹری (Deputy General Secretary)

جوائنٹ سیکرٹری (Joint Secretary)

انفارمیشن سیکرٹری

ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری

سوشل میڈیا سیکرٹری

ڈپٹی سوشل میڈیا سیکرٹری

فنانس سیکرٹری

ڈپٹی فنانس سیکرٹری

سپورٹس سیکرٹری

آرگنائزنگ سیکرٹری

درخواست جمع کروانے کے لیے رابطہ کریں:

محمد یاسین
انفارمیشن سیکرٹری، ISF ضلع صوابی
📞 0342-1090413

حمزہ
چیئرمین الیکشن کمیٹی، ISF ضلع صوابی
📞 0313-8585945

📅 آخری تاریخ: 26 اگست 2026

17/08/2026

Imran Khan

14/08/2026

‏یہ جناح کا پاکستان نہیں ہے!

‏اور جناح کے پاکستان کی حقیقی آزادی کے لئیے ڈٹ کر کھڑا ہے اس کا جانشین!

‏عمران احمد خان نیازی

‏⁧‫ ‬⁩

14/08/2026

📢 اعلانِ تنظیم سازی

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع صوابی

الحمدللہ!

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع صوابی کے صدر عامر خان اور جنرل سیکرٹری یحییٰ اخوندزادہ کی ہدایت پر تحصیل ٹوپئ کی تنظیم سازی کا باضابطہ آغاز کیا جا رہا ہے۔

لہٰذا تحصیل صوابی کے تمام مخلص، باصلاحیت اور متحرک طلبہ کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ درج ذیل تنظیمی عہدوں کے لیے اپنی درخواستیں 14 اگست تک ضلعی ٹیم کے پاس جمع کروائیں۔

دستیاب عہدے:

صدر (President)

سینئر نائب صدر (Senior Vice President)

نائب صدر (Vice President)

جنرل سیکرٹری (General Secretary)

ایڈیشنل جنرل سیکرٹری (Additional General Secretary)

ڈپٹی جنرل سیکرٹری (Deputy General Secretary)

جوائنٹ سیکرٹری (Joint Secretary)

انفارمیشن سیکرٹری

ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری

سوشل میڈیا سیکرٹری

ڈپٹی سوشل میڈیا سیکرٹری

فنانس سیکرٹری

ڈپٹی فنانس سیکرٹری

سپورٹس سیکرٹری

آرگنائزنگ سیکرٹری

درخواست جمع کروانے کے لیے رابطہ کریں:

محمد یاسین
انفارمیشن سیکرٹری، ISF ضلع صوابی
📞 رابطہ نمبر:

03421090413
حمزہ
چیئرمین الیکشن کمیٹی، ISF ضلع صوابی
📞 رابطہ نمبر:
0313 8585945

آخری تاریخ: 14 اگست

08/08/2026

پشاور جلسہ گاہ۔
صدر عامر خان
چیئرمین حمزہ
Umar Bhai

27/12/2025

بدھ کے روز پشاور میں ایک شاندار اور بھرپور ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں تمام ساتھیوں اور انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) کے تمام ممبران سے بھرپور شرکت کی پُرزور اپیل کی جاتی ہے۔
روانگی کا وقت: صبح 10 بجے
روانگی کا مقام: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، صوابی
شرکاء کی سہولت کے لیے گاڑیوں کا بندوبست موجود ہوگا۔
آئیں! عمران خان کے سپاہیو، اس جدوجہد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنی آواز بلند کریں۔

Address

SWABI GOHATI
Panjpir
992283

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923430992283

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن صوابی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن صوابی:

Shortcuts

Share