Shazad Khan

Shazad Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shazad Khan, Political Party, Suply Gali, Palandri.

28/09/2023

ایک بار لازمی دیکھیں۔آپ کو ہمت ملے گی۔ماشااللہ

24/09/2023

تراڑکھل انتظامیہ کے آفیسران نے کل اچھی حکمت عملی سے عوام کا غصہ ٹھنڈا کیا۔
چیف سیکرٹری نے ڈی ایس پی,ایس ایچ او اور ایس ڈی یم کی انکوٸری لگا کر غلط فیصلہ کیا۔
اسکے نتاٸج اسے نقصان کی صورت میں ملیں گے۔
ابھی بھی وقت ھے ان افیسران کو عزت دے اور عوام کے ساتھ دوستانہ رویہ کی حوصلہ افزاٸی کرے۔

15/08/2023

سرکاری آٹاصرف بیواوں یتیموں اور ناداروں کا نام لگانا ہے تو اس کو خوراک کے بجائے زکوات کے حوالہ کیا جائے
ورنہ سسبڈی تو سب کے لیے ہے

02/08/2023

2اگست 2023 بیتراں ٹنگی گلہ سڑک کے سلسلہ میں دھرنے کے دوران ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر
شکریہ اہلیان سنٹرل بیلٹ سدھنوتی

02/08/2023

دو اگست دھرنا

02/08/2023

دو اگست دھرنے میں عنایت اللہ عارف صاحب

دو اگست پلندری دھرنے میں
02/08/2023

دو اگست پلندری دھرنے میں

02/08/2023

2اگست دھرنے میں مولانا سعید یوسف صاحب

02/08/2023

2اگست کو پلندری دھرنے میں سردار محمد عمیق صاحب

02/08/2023

2اگست کو پلندری دھرنے میں

Address

Suply Gali
Palandri

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shazad Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shazad Khan:

Share