PmL N Sudhnoti

PmL N Sudhnoti This page will serve as the official page for PML(N) Sudhnoti Azad Jammu & Kashmir

20/04/2026

Congratulations Tariq Akbar Sb

19/04/2026

سفر طویل ہو صاحب، کہ اختصار سے ہو
اصول یہ ہے کہ جتنا بھی ہو وقار سے ہو

19/04/2026

پلندری ڈاکٹر نجیب نقی کا تھا ہے اور رہے گا انشاءاللہ

19/04/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ایف بی آر کے امور پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس

وزیراعظم کی مشتاق احمد سکھیرا کی سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی کی رپورٹ کی توصیف۔

اجلاس کو اوور اِنوائسنگ کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کی رپورٹ پیش کی گئی۔ اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ ایف بی آر نے سنٹرلائزڈ پرائس ویریفکیشن پورٹل (Centralized Price Verification Portal) بنایا ہے۔ جون کے آخر تک یہ پورٹل بینکوں کے ساتھ منسلک ہو جائے گا۔

19/04/2026

ملک شکیل احمد اعوان
اسلام نگر پتن شیر خان سے جانے والا ایک غریب خاندان سے تعلق رکھنے والا شخص اج پاکستان میں سابق وزیراعظم پاکستان کے پرسنل سیکرٹری بن کر نہ صرف اپنے لئیے بلکہ آزاد کشمیر خصوصا اسلام نگر کے لیے بھی فخر ہے۔

اپ نے ہمیشہ اپنے علاقے سے محبت کا اظہار کیا جس کا منہ بولتا ثبوت پتن شیر خان اسلام نگر میں گرلز پرائمری سکول کی اپگریڈیشن میں ان کا کردار اور بوائز پرائمری سکول اسلام نگر کی بلڈنگ میں ان کا کردار اس کے علاوہ کھوکھرال کراس سے بھتیاں کی پختہ روڈ اور پتن شیر خان کے لیے 10 بیڈ پر مشتمل رولر ہیلتھ سینٹر، پوٹھ کالا روڈ جیسے کام کروانا ان کی اپنے علاقے سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے جب بھی میری ان سے بات ہوئی ہمیشہ اپنے علاقے کے مسائل کے بارے میں فکر مند پایا ہم عوام علاقہ اسلام نگر اپ کے مشکور و ممنون ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ پاک اپ کی زندگی میں خیر و برکت عطا فرمائے اور اپ اپنے علاقے کے لیے پہلے کی طرح اور بھی کام کرائیں۔
محمد نفیس

19/04/2026

الحمدللہ ہمارا ماضی ہمارا گواہ ہے

19/04/2026
12/08/2025
09/08/2025

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

پلندری سے شکور صدیقی صاحب اپنے قافلے سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ڈاکٹر نجیب نقی صاحب کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار ✌️
09/08/2025

پلندری سے شکور صدیقی صاحب اپنے قافلے سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ڈاکٹر نجیب نقی صاحب کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار ✌️

Address

Palandri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PmL N Sudhnoti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share