Pakistan Tehreek Insaf Pakpattan

Pakistan Tehreek Insaf Pakpattan PM imran Khan

04/09/2026
01/09/2026

بیرسٹر سلمان صفدر نے عدالت سے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر کے قیدِ تنہائی سے متعلق اُن کے بیانات قلمبند کرنے یا لوکل کمیشن تشکیل دے کر اڈیالہ جیل جا کر دونوں قیدیوں کے حالات کا جائزہ لے کر رپورٹ دینے، کتابیں اور ٹیلی ویژن بحال کرنے، بیٹوں سے ٹیلی فونک رابطہ کرانے سمیت مختلف سہولیات فراہم کرنے کی استدعا کر رکھی ہیں. دیکھتے ہیں اُنہیں کل عدالت سے کیا کچھ مل پاتا ہے
جیت #حق کی ھوکی
جیت #عمران خان کی ھوگی


29/08/2026

پاکستان تیار ہو ؟؟
27 ستمبر لانگ مارچ







28/08/2026

کتنے عجیب لوگ ہیں دور جدید کے

دل میں حسین جیب میں سکے یزید کے

25/08/2026

الّٰھمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَ صَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُاَ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَل

نور سے اپنے سرورِ عالم دنیا جگمگانے آئے، غم کے ماروں کو سینے سے لگانے آئے! آپ سب کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔"

#میلادالنبیﷺ #درودوسلام #عیدمیلادالنبی

22/08/2026

شرم کرو حیا کرو
ماؤں بہنوں کو رولانے والوں سے اللہ ایک دن ضرور حساب لیں گا ۔۔ ( انشاءاللہ )

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَعبداللہ طاہر کا قتل ایک فرد کا نہیں بلکہ قانون کی حکمرانی پر سوالیہ نشان ہے.ا...
30/07/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

عبداللہ طاہر کا قتل ایک فرد کا نہیں بلکہ قانون کی حکمرانی پر سوالیہ نشان ہے.اگر اس ملک میں سیاسی کارکن بھی محفوظ نہیں تو یہ لمحۂ فکریہ ہے.قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے قانون کے مطابق عبرتناک انجام تک پہنچایا جائے.اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ( آمین )

12/07/2026

انقلاب کا منظر

علیمہ خان کا دیر بالا واڑی پہنچنے پر شاندار استقبال

ہزاروں افراد امڈ آئے لوگ دکانوں مکانوں کی چھتوں پر چڑھ گئے

Address

City Pakpattan
Pakpattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek Insaf Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share