PERA Enforcement Station - Pakpattan

PERA Enforcement Station - Pakpattan PERA is a governmental body established under the Punjab Enforcement and Regulation Act, 2024.

03/06/2026

Section 37, PERA Act 2024

No person shall make any encroachment, movable or immovable, on any State property.

Public land is meant for public use. Encroachments restrict access, disrupt public spaces, and undermine the rule of law. Through awareness and enforcement, PERA remains committed to protecting State property and ensuring that public assets remain available for the benefit of all citizens.

03/06/2026
پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی، پیرا نے شہریوں کے لیے “آسک پیرا” کے نام سے جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم متعارف کرا دیا۔...
03/06/2026

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی، پیرا نے شہریوں کے لیے “آسک پیرا” کے نام سے جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم متعارف کرا دیا۔ اب دورانِ کارروائی کسی اہلکار کے غیر مناسب رویے، اختیارات کے غلط استعمال یا غیر اخلاقی طرزِ عمل کی شکایت براہِ راست درج کرائی جا سکتی ہے۔

یہ اقدام شفاف احتساب، ذمہ دار نفاذ اور شہری احترام کے اصول کو مضبوط بناتا ہے۔

پہلے عزت، پھر نفاذ۔

آج ہی “Ask PERA” ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pera.askpera

🚨 *عیدالاضحیٰ کے موقع پر پیرافورس متحرک* 🚨ڈپٹی کمشنر پاکپتن کی خصوصی ہدایات پر انویسٹیگیشن آفیسر محسن الرحمن نے اپنی ٹیم...
27/05/2026

🚨 *عیدالاضحیٰ کے موقع پر پیرافورس متحرک* 🚨

ڈپٹی کمشنر پاکپتن کی خصوصی ہدایات پر انویسٹیگیشن آفیسر محسن الرحمن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شہر بھر کے مختلف علاقوں، گلی محلوں اور آبادیوں کا خصوصی دورہ کیا۔
وزٹ کے دوران قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کی مناسب تلفی اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا جبکہ شہریوں کو ہدایت کی گئی کہ آلائشیں ہرگز کھلے عام نہ پھینکی جائیں۔
*انتظامیہ کی جانب* سے صفائی سے متعلق حکومتی احکامات پر سختی سے عملدرآمد کروایا گیا اور متعلقہ عملے کو بھی الرٹ رکھا گیا۔

*شہریوں سے اپیل* : اپنے اردگرد ماحول کو صاف رکھیں، آلائشیں مقررہ مقامات پر رکھیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں تاکہ عید کے دنوں میں شہر کو صاف ستھرا رکھا جا سکے۔

Eid Mubarak!
27/05/2026

Eid Mubarak!

26/05/2026

آج کا دن امتِ مسلمہ کے اتحاد، محبت اور روحانی تجدید کا دن ہے.

عرفات کا وقوف ہمیں بندگی، عاجزی اور مغفرت کی طرف لوٹنے کا درس دیتا ہے۔

حج مبارک۔

🚨 پیرا فورس ان ایکشن! 🚨ڈپٹی کمشنر پاکپتن کی ہدایات پر انفورسمنٹ آفیسر ذوالقرنین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں...
26/05/2026

🚨 پیرا فورس ان ایکشن! 🚨

ڈپٹی کمشنر پاکپتن کی ہدایات پر انفورسمنٹ آفیسر ذوالقرنین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے صورتحال کا جائزہ لیا۔

دورے کے دوران سڑکوں، بازاروں اور عوامی گزرگاہوں پر قائم تجاوزات کو چیک کیا گیا جبکہ دکانداروں اور شہریوں کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ فوری طور پر تجاوزات ختم کریں تاکہ ٹریفک کی روانی اور شہریوں کی آمدورفت متاثر نہ ہو۔

⚠️ عوام سے گزارش ہے کہ سرکاری جگہوں اور سڑکوں پر تجاوزات قائم کرنے سے گریز کریں، بصورت دیگر قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی، پیرا نے شہریوں کے لیے “آسک پیرا” کے نام سے جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم متعارف کرا دیا۔...
25/05/2026

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی، پیرا نے شہریوں کے لیے “آسک پیرا” کے نام سے جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم متعارف کرا دیا۔ اب دورانِ کارروائی کسی اہلکار کے غیر مناسب رویے، اختیارات کے غلط استعمال یا غیر اخلاقی طرزِ عمل کی شکایت براہِ راست درج کرائی جا سکتی ہے۔

یہ اقدام شفاف احتساب، ذمہ دار نفاذ اور شہری احترام کے اصول کو مضبوط بناتا ہے۔

پہلے عزت، پھر نفاذ۔

آج ہی “Ask PERA” ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pera.askpera

پیرا فورس ان ایکشن انفورسمنٹ آفیسرز رضوان اصغر اور وحید صاحب نے شہر بھر میں کاروائی کرتے ہوئے پرائس کنٹرول کے حوالے سے د...
25/05/2026

پیرا فورس ان ایکشن
انفورسمنٹ آفیسرز رضوان اصغر اور وحید صاحب نے شہر بھر میں کاروائی کرتے ہوئے پرائس کنٹرول کے حوالے سے دکانوں کو چیک کیا
مختلف پٹرول پمپس پر جا کر پیمانہ چیک کیا اور کم پیمانے والے کو جرمانے کیے
ری فلنگ گیس کی دکانوں کو چیک کیا اور جرمانے کیے۔

🚨 Pera Force in ActionPera Force Officer Zulqarnain and his team carried out operations across the city against shopkeep...
25/05/2026

🚨 Pera Force in Action
Pera Force Officer Zulqarnain and his team carried out operations across the city against shopkeepers involved in encroachment. Strict warnings were issued to those violating regulations.
Additionally, bakery inspections were conducted, and warnings were given to owners for not displaying expiry dates on products.

Address

Pakpattan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PERA Enforcement Station - Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share