Imran Tigers PakPattan

Imran Tigers PakPattan IMRAN TIGERS PAKPATTAN Respected Mian Tanveer Bhatti
Cell no. 03007051559
Cooperate with us And pr0mote this page too . PTI Zindabad

This Page is only for the Discussion Of present condition of Politics in Pakpattan
and to support our President of PTI (Pakistan Tahreek-e-Insaaf) Pakpattan.

ہم جناب میاں مظہر فرید وٹوکو پاکستان تحریک انصاف  الیکشن مینجمنٹ سیل ویسٹ ریجن پنجاب کا کووارڈیٹر بننے پر مبارکباد پیش ک...
23/11/2025

ہم جناب میاں مظہر فرید وٹوکو پاکستان تحریک انصاف الیکشن مینجمنٹ سیل ویسٹ ریجن پنجاب کا کووارڈیٹر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
Mazhar Fareed Wattoo

کپتان عمران خان کی کال پر 14 اگست کو پوری قوم پاکستان اور تحریک انصاف کے جھنڈے لیئے گھروں سے باہر نکلے گی اور اپنا پر  ا...
10/08/2025

کپتان عمران خان کی کال پر 14 اگست کو پوری قوم پاکستان اور تحریک انصاف کے جھنڈے لیئے گھروں سے باہر نکلے گی اور اپنا پر امن احتجاج ریکارڈ کروائے گی

میاں مظہر فرید وٹو رہنما پاکستان تحریک انصاف نے راو عمر ہاشم خاں امیدوار برائے MNA 139 کی حمایت کا اعلان کر دیا اور بھرپ...
25/01/2024

میاں مظہر فرید وٹو رہنما پاکستان تحریک انصاف نے راو عمر ہاشم خاں امیدوار برائے MNA 139 کی حمایت کا اعلان کر دیا اور بھرپور الیکشن کمپین پر تبادلہ خیال کیا ۔اس موقع پر میاں محمد احمد وٹو ایڈووکیٹ، میاں تنویر بھٹی تحصیل جنرل سیکرٹری PTI، راو مبشر سابق سٹی کونسلر اور راو نور بھی موجود تھے

24/01/2024
امیدوار ایم پی اے  پی پی 192 میاں مظہر فرید وٹو کی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عظیم لیڈر جناب عمران خان صاحب سے ملاقات ا...
08/01/2023

امیدوار ایم پی اے پی پی 192 میاں مظہر فرید وٹو کی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عظیم لیڈر جناب عمران خان صاحب سے ملاقات
اس موقع پر خواجہ شمس سینئر ممبر عمران ٹائیگرز پاکستان بھی موجود تھے
اس موقع پر الیکشن کی بھرپور تیاری کیلئے عمران خان صاحب نے احکامات جاری کئے اور اور پارٹی ورکرز کو ٹکٹ دینے کو بھی ترجیح دی

پاکستان تحریک انصاف پاکپتن پی پی 192اہم بیٹھیک۔۔۔۔۔  رہنما پاکستان تحریک انصاف پاکپتن میاں مظہر فرید وٹو امیدوار MPA PP ...
08/10/2022

پاکستان تحریک انصاف پاکپتن پی پی 192
اہم بیٹھیک۔۔۔۔۔
رہنما پاکستان تحریک انصاف پاکپتن میاں مظہر فرید وٹو امیدوار MPA PP 192 اور جناب پیر مہر معین الدین چشتی امیدوار MPA PP192 کی ایک اہم نشست ہوئی جس میں مل کر پاکستان تحریک انصاف کو پاکپتن میں مضبوط کرنے اور ممکنہ حقیقی آزادی مارچ کیلئے لائحہ عمل بنایا گیا اور اس بات پر اتفاق ہوا کہ الیکشن میں پارٹی دونوں میں سے جس امیدوار کو بھی ٹکٹ دے گی اس کی مکمل حمایت کی جائے گی۔
اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف پاکپتن کے عہدے دار اور سابقہ کونسلر صاحبان بھی موجود تھے جن میں میاں تنویر بھٹی، پیر سکندر چشتی، رانا علی رضا،راو مبشر ،ملک عابد،لعل کرڈ،رانا مہران،رائے ممتاز کھرل،رائے طاہر ،عبدالسمع بلوچ بھی موجود تھے

 #پاکپتن راہنما پاکستان تحریک انصاف پاکپتن امیدوار ایم پی اے پی پی 192 میاں مظہر فرید وٹو کی چک ورسیں میں جناب ملک خالد ...
24/08/2022

#پاکپتن
راہنما پاکستان تحریک انصاف پاکپتن امیدوار ایم پی اے پی پی 192 میاں مظہر فرید وٹو کی چک ورسیں میں جناب ملک خالد حمید کھوکھر اور ملک زاہد اسلم کھوکھر سے ملاقات ملک برادران کا مکمل حمایت کی یقین دہانی
اس موقع پر میاں محمد تنویر بھٹی، سردار سرمد ڈوگر اور سمع خاں بلوچ بھی موجود تھے

Address

Despensry Road Glla Mndi Pakpattan
Pakpattan

Telephone

+923007051559

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Tigers PakPattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Imran Tigers PakPattan:

Share