03/06/2026
خادمِ پاکپتن چوہدری جاوید احمد ایم پی اے (PP-194) کے ہمراہ سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) چوہدری حسنین اکرم آرائیں، چوہدری سجاد پرویز احمد اور سید علی شاہ بخاری ایڈووکیٹ ہائی کورٹ (اسسٹنٹ ٹو ایم پی اے) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما ضیا الحق کے والدِ محترم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔