18/07/2026
یادگار لمحہ ❤️
یہ وہ یادگار ویڈیو ہے جب ملکا ہانس گوٹ فارم کی تعمیر کا آغاز ہوا تھا اور مستری فارم کی بنیاد رکھنے میں مصروف تھا۔
ہر مضبوط خواب کی شروعات ایک چھوٹے قدم سے ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس فارم میں ہمیشہ برکت، ترقی اور خیر عطا فرمائے۔ آمین۔