دیہی مرکز مال، پاکپتن

دیہی مرکز مال، پاکپتن دیہی مرکز مال تحصیل پاکپتن شریف

آج مورخہ 27 مارچ 2023 کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پاکپتن صاحب نے ڈپٹی کمشنر پاکپتن صاحب کی ہدایت پر پلے گراؤنڈ تحصیل پاکپتن می...
27/03/2023

آج مورخہ 27 مارچ 2023 کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پاکپتن صاحب نے ڈپٹی کمشنر پاکپتن صاحب کی ہدایت پر پلے گراؤنڈ تحصیل پاکپتن میں مفت آٹا سنٹر میں سینئر سٹیزن کاؤنٹر کا دورہ کیا اور کاؤنٹر انچارج آفیسر محمد فیضان طارق پٹواری کو مستحق، بزرگ اور معذور افراد کو آٹا کے حصول میں ہر قسم کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت فرمائی۔
Deputy Commissioner Pakpattan

Gardawari Rabi 2023
27/02/2023

Gardawari Rabi 2023

Dehi Markaz Maal 💚
16/02/2023

Dehi Markaz Maal 💚

14/12/2022

Humaray tamam Kissano ki mehnat ka shukriya!

آج مورخہ 2022-12-07 بروز بدھ کو محترم جناب اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن بختیار اسماعیل صاحب نے 55 ایس پی میں جلسہ عام بسلسلہ 3 سا...
07/12/2022

آج مورخہ 2022-12-07 بروز بدھ کو محترم جناب اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن بختیار اسماعیل صاحب نے 55 ایس پی میں جلسہ عام بسلسلہ 3 سالہ پٹہ داری برائے رقبہ سرکار بمقام موضع گوردتہ و 55 ایس پی کی قیادت کی، جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اور جلسہ عام میں موجود مقامی بچوں کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں۔

⚠️ ضروری اعلان ⚠️
26/10/2022

⚠️ ضروری اعلان ⚠️

پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کی آفیشل ویب سائٹ پر صارفین کے لیے  ڈیجٹل گردآوری کا لنک فراہم کر دیا گیا ہے۔ جس کی بدولت صار...
21/10/2022

پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کی آفیشل ویب سائٹ پر صارفین کے لیے ڈیجٹل گردآوری کا لنک فراہم کر دیا گیا ہے۔ جس کی بدولت صارفین اپنی گردآوری آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔ گردآوری ریکارڈ میں کسی بھی قسم کی غلطی کی صورت میں درستگی کے لیے متعلقہ پٹواری حلقہ سے رابطہ کریں۔

30/09/2022
جناب ڈپٹی کمشنر صاحب ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صاحبہ ، اسسٹنٹ کمشنر صاحب پاکپتن و دیگر افسران کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ...
14/08/2022

جناب ڈپٹی کمشنر صاحب ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صاحبہ ، اسسٹنٹ کمشنر صاحب پاکپتن و دیگر افسران کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے 14اگست کے موقع پر ریونیو ٹیم پاکپتن اور عارفوالا کے درمیان ہونے والے میچ میں شرکت کر کے ہماری حوصلہ افزائی کی، مہمان ٹیم کو ویلکم کیا. 🎊💯🇵🇰🥰

13/08/2022

Happy 75th Independence Day 🇵🇰

Address

Dera Numberdar Awais, Chak 27/SP
Pakpattan

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
14:30 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923052007796

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دیہی مرکز مال، پاکپتن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to دیہی مرکز مال، پاکپتن:

Share