28/03/2026
*محترمہ موتیا مسعود خالد ایم پی اے کی چوہدری عابد آرائیں کو انجمن تاجران کمیر چونگی تا جیل روڈ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد*
*اس موقع پر علی حسنین مسعود ، مرزا عمران اکرم ایڈووکیٹ ، ارسلان عرف شانی ، صابر جٹ پرسنل سیکرٹری ایم پی اے پاکپتن اور دیگر اہل علاقہ بھی موجود تھے*