14/03/2024
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی برادر ابوذر غفاری نے اراکین صوبائی مجلس شوریٰ سے مشاورت کے بعد برادر صہیب امجد رومی کو سیشن 2024-25 کے لیے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ساہیوال ڈویژن مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالٰی استقامت عطاء فرمائیں۔ آمین