Pail Padhrar

Pail Padhrar Official Pail page © Copy Right
Pail Piran is a village in District Khushab, Pakistan Its territories extend to Padhrar in east and Jaba in the west.

Pail Piran is a Quiet, religious and historic village in district Khushab District.It is situated along the top of mountain salt range that runs from east to west from Jehlum to Mianwali Pail Piran is most convenient and easy to reach as it has jointly highway from Chakwal, talagang and Khushab. The people are mostly from Hashmi Sadat family, a decendant from Pir Khaja Noori, Pir Ali Qatal Shah, B

ahauddin Zakria Multani and Asad bin Hashim an ancestor of Last Prophet Mohammad SAW. Pail -Piran was first setteled by tribe Called Raja's of Kattah and because of mircles (Mohjzaat) it was donated to Pir Khaja Noori (RUL) a grand father of Hashmies of Pail Piran. Pail Piran is very important and blessed village of Soon Valley in District Khushab having a Shrine of Pir Khaja Noori. Pail Padhrar is a combination of two villages in Khushab, Pakistan. The Pail village comes under the administrative jurisdiction of Padhrar Union Council but both are independent villages. Outside the area both names are used as a blended names but in reality both are independent villages. The Pail village was owned by Raja Saghar, who gave it to her daughter. Later she married Pir Khawaja Noori, one of the great Sufi saints. According to history of PAIL written by Pir Younus Shah 'Almost 500 years back Pir Ali Qatal (maoroos-i-aala) entered this area of India from (Mistan province as mentioned in Revenue record of dist khushab) to get hold of dowry land of his son Pir Khawaja Noori and planted 320 trees of peepal and stayed here to lookafter these trees in 'khaima'. Followers of PIR ALI QATAAL from different areas buried their loved ones near that khaima of PIR ALI QATAL .Due to huge number of peepal trees this area was given name of "PAIL" Later on Pail was given on "jagirdari system" to Laall Kathery, Ranjeet singh and others for 15 years. When PIR KHAWAJA NOORI returned to Pail with his wife "Great mother of Aulaad-e-Pir khawaja noori few trees were left. Many thousands kanal of dowry land (shamlaati land) in 1860 was given to "Pail Reserved Forest:" Now as per revenue record of Dist khushab more than 9000 kanal owned land of pail, majority of owners are ""peers"" of pail and 20% are "awaans" Among Peers 1. PIR NABI SHAH,2.PIR ANAIT SHAH,3.PIR CHANPIR SHAH,4.PIR IMAM SHAH 5. PIR QADIR BAKUSH, 6. PIR ABAD SHAH,7. PIR SAFDAR SHAH are the first seven biggest owners of pail. All pail was owned by peers and Awaans of pail. In 1860 the shamllati land of Pail was given to forest and left with 50,990 kanal shamlaati land in 150 khatoonies with 400 pieces of shamlaati land conditionally according to that every mine owner of any mineral shall distribute 50 percent profit to generation of pir khawaja noori. Tomb of PIR KHAWAJA NOORI is located at the top of a hill in the village. It was rebuilt in 1967 by Pir Ghulam Nabi Shah. Before the partition of India 2000 kanal valuble land was sold to descendant of Lall kathry and ranjeet singh, after partition this chunk of land was aloted to "muhaajurs from India" in 1974 Peers of Pail purchased back Pir Nabi Shah was most prominent among purchasers who prchased more than 1500 kanals .Peers of pail are divided 5 wharies 1. Daim Shaahaal 2.Sunai Shaahall 3. Kaliaal 4.Sharafshahaal 5.Fatehshahaal PIR NAOBAHAR SHAH was the head of peers in the British rule. Padhrar is also known as one of the popular villages in Punjab, Which include its beauty and culture.("Malik")

The 'Soon Valley' (Urdu: [[وادئ سون)]] or Soon Sakesar is located in the northwest of Khushab District, Punjab, Pakistan. Eeastern border of Soon Valley starts from Poodhrar village and western border land mark is Sakesar. The Sakesar is the highest mountain peak in the region, 5010 feet highest peak of the Salt Range. The valley is 35 mile long and 9 mile wide.Important towns in the valley are Pail-Piran,Naushahra, Chitta, Sabhral, Khoora, Nowshera, Kufri, Anga, UGALISHARIF, Mardwal, Dhadhar, Uchali and Bagh Shams-ud-Din. Kanhatti Garden, Sodhi Garden, Da'ep and Sakesar are resorts located in the valley. The Awan tribe is settled in Soon Valley. Pail-Piran village is home to Hashmite Sadaats-descendents of Baha ud Din Zakkariyya Multani. Rajpoot Janjua resides in the villages of Katha Saghraal and Katha Misraal, on the foothill of Salt Range, outside the Soon valley. Information
Total villages = 31
Main villages = Padhrar, Pail-Piran, Naushahra,Ugalisharif,Mukrumi,Dhadhar, Mardwal, Kufri, Uchali, Khoora,Anga,Khabakki, kuradhi etc
Distance from Islamabad = 290 km
Distance from Sargodha = 110 km
Lakes =Ugalisharif& Uchali, Khabbaki, Jahlar, Khura Shrine=Baba Shikh Akbar din Of UgaliSharif = Roiza Mubarik Pir Khawaja Noori in Pail-Piran. For more information about Pail and district Khushab visit http://www.khushab.gop.pk.

06/06/2026

؎ سالانہ عرس مبارک و ختمِ پاک ✨

(المعروف: خواجہ نوری رحمتہ اللہ علیہ سرکارؒ)

📢 عام دعوتِ عقیدت و محبت!

تمام عاشقانِ اولیاء، زائرین اور عوام الناس کو عرس مبارک کی تمام بابرکت تقریبات میں شرکت کے لیے عام دعوت دی جاتی ہے۔ آپ سب اس روحانی محفل میں مدعو ہیں۔

حضرات کے لیے لنگر کا وسیع اہتمام ہے۔

📅 تاریخ: ان شاء اللہ، 11 جون 2026 (بروز جمعرات)

📍 بمقام: پیل، خوشاب

⏱️ عرس مبارک کا مکمل شیڈول (پروگرام)

صبح 08:30 بجے 🔸 استقبالِ مہمانانِ گرامی (بمقام: پیل اڈا)

صبح 09:30 بجے 🔸 افتتاحی تقریب و قرآن خوانی (بمقام: دربار شریف)

صبح 10:00 بجے سے رات 10:00 بجے تک 🔸 وسیع لنگرِ عام (سب کے لیے)

شام 04:30 بجے 🔸 چادر پوشی و جلوس (پیل اڈا سے دربار شریف تک)

شام 06:00 بجے 🔸 محفلِ سماع (قوالی)

رات 09:00 بجے سے 11:00 بجے تک 🔸 اختتامی تقریب (بمع لنگر شریف)

🎙️ خصوصی شرکت (قوال)
سگِ پیراں، صاحبزادہ قاری نوید چشتی (جگر گوشہ قاری سعید چشتی مرحوم)

🤝 زیرِ اہتمام و انتظام

*کاروانِ فتح شاہ آل و اَہلیانِ پیل*

جتنی ہو سکے اس پوسٹ کو شیئر کریں، خود بھی تشریف لائیں اور دوست احباب کو بھی ساتھ لائیں۔ جزاک اللہ خیرا!

03/06/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ میرا نام سید کامران پیرزادہ ہے۔ تنظیمِ ساداتِ بنی ہاشم کے ایک قبیلہ کی شاخ پیر بھچّے شریف دینہ، ضلع جہلم سے میرا تعلق ہے، اور فی الحال میں برطانیہ میں ایک طویل عرصے سے مقیم ہوں۔
میں اپنی طرف سے اور اپنے برادرِ عزیز سید عدنان پیرزادہ اور پوری ٹیم اور خاندان کی طرف سے تنظیمِ ساداتِ بنی ہاشم 'تسبیح' کے جو سرپرستِ اعلیٰ واجد پیرزادہ صاحب اور ان کی ٹیم، سیکرٹری جنرل صاحب اور جتنے بھی معززین ہیں—جو ہمارے قبیلے کی ترویج کے لیے اور ہماری بہتری کے لیے کام کر رہے ہیں—آپ کو لاہور میں ایک بین الاقوامی کانفرنس کے کامیاب انعقاد پہ مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یقینی طور پہ آپ کی خدمات آنے والی نسلوں میں یاد رکھی جائیں گی۔ اس دور میں جہاں پہ بہت سے بدقسمت لوگ اپنے خاندان کی جڑیں کاٹنے میں مصروف ہیں، آپ جیسے لوگ وہ ہیں جو ہمارے لیے امید کی ایک کرن ہیں، امید کا ایک چراغ ہیں، جو آنے والی نسلوں کو یہ بتا رہے ہیں کہ آپ کا تعلق کتنے بڑے انسانوں سے ہے اور آپ کی بنیادیں کیا ہیں۔
واجد پیرزادہ صاحب، یقینی طور پہ آپ کا جو تسلسل ہے جس سے آپ نے اپنے آپ کو تنظیم کے لیے، چیریٹی کے کاموں کے لیے اور اس پوری ہماری کمیونٹی کے لیے وقف کر دیا ہے، میں آپ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں اور یقینی طور پہ آپ کی قیادت میں مل کے ہم سب 'تسبیح' اور اس پوری تنظیم کو آگے بڑھائیں گے اور آنے والے دنوں میں انشاءاللہ بڑے بڑے پراجیکٹس میں ہم بھی شریک ہوں گے، اور آپ کی سرپرستی میں انشاءاللہ یہ خاندان دوبارہ سے ایک بڑا مقام حاصل کرے گا۔

انشاء اللہ حضرت پیر خواجہ نوری رحمتہ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک 11 جون سے 14 جون 2026 تک پیل ضلع خوشاب میں منعقد کیا ...
02/06/2026

انشاء اللہ حضرت پیر خواجہ نوری رحمتہ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک 11 جون سے 14 جون 2026 تک پیل ضلع خوشاب میں منعقد کیا جائے گا، آخری دن مفتی محمد حنیف قریشی صاحب خطاب فرمائیں گے لنگر کا وسیع انتظام ہو گا۔ تما حضرات شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

31/05/2026
امیر واجد پیرزادہ صاحب کا پور میثہ شریف کا دورہ، تنظیم ساداتِ بنو ہاشم اور نوجوانانِ القریش کی جانب سے تاریخی استقبالپور...
30/05/2026

امیر واجد پیرزادہ صاحب کا پور میثہ شریف کا دورہ، تنظیم ساداتِ بنو ہاشم اور نوجوانانِ القریش کی جانب سے تاریخی استقبال
پور میثہ شریف (نیوز ڈیسک): تنظیم ساداتِ بنو ہاشم کے مرکزی رہنما امیر واجد پیرزادہ صاحب نے عید کے دوسرے روز پور میثہ شریف کا خصوصی دورہ کیا۔ پور میثہ دربار شریف آمد پر تنظیم ساداتِ بنو ہاشم اور نوجوانانِ القریش کی جانب سے ان کا انتہائی پرجوش اور بھرپور استقبال کیا گیا۔
استقبال کرنے والوں میں تنظیم کے سیکرٹری جنرل فہیم اعظم قریشی، سیکرٹری جنرل پیرزادہ میاں ڈاکٹر حسین قریشی (ممبر مجلس عاملہ) اور امیر تستیج پور میثہ شریف سمیت مقامی معززین اور نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد شامل تھی۔
دربار شریف پر حاضری اور خصوصی خطاب
دورے کے آغاز میں امیر واجد پیرزادہ صاحب نے دربار شریف پر حاضری دی اور لنگر تقسیم کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پور میثہ کے نوجوانوں کے ایک بڑے اجتماع سے خصوصی خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے تنظیم ساداتِ بنو ہاشم کی افادیت، اغراض و مقاصد اور معاشرتی کردار پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
نوجوانوں کے لیے اہم ہدایات اور تاکید
امیر واجد پیرزادہ صاحب نے اپنے خطاب میں درج ذیل اہم نکات پر خصوصی زور دیا:
تنظیمی وحدت اور تعلیم: انہوں نے تنظیم کے مابین اتحاد و اتفاق، خدمتِ خلق کے جذبے اور دورِ حاضر میں تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
کردار سازی: نوجوانوں کو اپنی کردار سازی پر توجہ دینے اور زندگی کے ہر شعبے میں مثبت سوچ اپنانے کی تلقین کی گئی۔
فلاحی منصوبے: انہوں نے نوجوانوں کو سماجی فلاح و بہبود اور عوامی خدمت کے منصوبوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی دعوت دی۔
واہ کینٹ میں تنظیمی نشست
دورے کے اگلے مرحلے میں شام 5 بجے واہ کینٹ میں ایک اہم نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں آفیسر کالونی واہ کینٹ کی برادری اور نوجوانوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر امیر واجد پیرزادہ صاحب نے شرکاء کو تنظیم کے طریقہ کار، مستقبل کے لائحہ عمل اور تنظیمی ڈھانچے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
عوام کی جانب سے اظہارِ تشکر
پور میثہ شریف کی عوام اور تنظیم کے عہدیداران نے امیر واجد پیرزادہ صاحب کے اس تفصیلی اور کامیاب دورے پر ان کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیرزادہ صاحب نے اپنے انتہائی مصروف شیڈول سے قیمتی وقت نکال کر علاقے کا دورہ کیا اور نوجوانوں کی رہنمائی فرمائی، جس کے لیے وہ ان کے ممنون ہیں۔ تقریب کے اختتام پر امیر واجد پیرزادہ صاحب کی مخلصانہ خدمات کی قبولیت اور ان کی درازیِ عمر کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

شکریہ
29/05/2026

شکریہ

الحمدللہ ' آج تنظیم سادات بنی ھاشم ( تسبیح) پاکستان کے  پوڑ میانہ حسن ابدال کے تعارفی اور تنظیمی دورے  کے دوران'  جہاں خ...
28/05/2026

الحمدللہ ' آج تنظیم سادات بنی ھاشم ( تسبیح) پاکستان کے پوڑ میانہ حسن ابدال کے تعارفی اور تنظیمی دورے کے دوران' جہاں خانوادہ ء تسبیح پوڑ میانہ کے اکابرین اور شباب تسبیح کے ساتھ مجھے ملاقات کا موقع ملا' وہاں حضرت تاج ولی رح ' آپکے بیٹے اور پوتے کے مزارت پر حاضری اور فاتحہ خوانی کا شرف حاصل ھوا۔ خانوادہ ء تسبیح پوڑ میانہ کی طرف سے پیران پیل کے شاندار استقبال اور لطف ومحبت سے بھرپور میز بانی پر ھم سب شکر گزار ھیں۔

28/05/2026

الحمدللہ ' آج تنظیم سادات بنی ھاشم ( تسبیح) پاکستان کے پوڑ میانہ حسن ابدال کے تعارفی اور تنظیمی دورے کے دوران' جہاں خانوادہ ء تسبیح پوڑ میانہ کے اکابرین اور شباب تسبیح کے ساتھ مجھے ملاقات کا موقع ملا' وہاں حضرت تاج ولی رح ' آپکے بیٹے اور پوتے کے مزارت پر حاضری اور فاتحہ خوانی کا شرف حاصل ھوا۔ خانوادہ ء تسبیح پوڑ میانہ کی طرف سے پیران پیل کے شاندار استقبال اور لطف ومحبت سے بھرپور میز بانی پر ھم سب شکر گزار ھیں۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pail Padhrar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pail Padhrar:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share