31/05/2026
شمولیتی پروگرام!
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین خان گنڈہ پور کی عوام دوست پالیسیوں اور عوامی خدمت کے وژن سے متاثر ہو کر مختلف برادریوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے اپنی سابقہ سیاسی وابستگیاں ختم کرتے ہوئے ان کی موجودگی میں باقاعدہ طور پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔
شمولیت اختیار کرنے والوں میں:
عمر زمان (محلہ خدمت گار) — سابق رکن JUI
حاجی محمد جان (گاؤں ڈیال) — سابق رکن PPP
کفایت شاہ (تھویا سیال) — سابق رکن PPP
اس موقع پر نو شامل ہونے والے افراد نے علی امین خان گنڈہ پور کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عوامی خدمت، علاقے کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے بھرپور کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
#خیبرپختونخوا