زه به نه ليونےکيږم

زه به نه ليونےکيږم نو زہ بہ نہ لیونےکیگم

21/08/2026

نوشہرہ میں واپڈا نجی سٹور پر ایف آئی اے چھاپے کے بعد تہلکہ خیز انکشافات! بات سیاسی ایوانوں تک پہنچ گئی، آفٹرشاکس کے سلسلے، سینئر صحافی حافظ تفہیم الرحمان اور بخت بسیار کا وی لاگ

20/08/2026

تلاش گمشدگی!
بچی کا نام عمامہ ہے۔
والد کا نام فخر الاسلام بتا رہی ہے۔ جہانگیرہ سے راولپنڈی میں مہمان آئی ہے اور اپنے چچا ضیاء السلام چچا کے بیٹے جواد اور فائق سے بوقت مغرب انیس اگست کو بچھڑ گئی ہے۔ ایک سامان کا بیگ بھی ساتھ ہے۔
برائے کرم جس کی بچی ہو یا جو جانتا ہو وہ اس نمبر
03144592236 اصف صاحب گرجا چوکی
03015213704 محمد خاقان صادق کالونی سے رابطہ کر لیں۔

برائے کرم راولپنڈی کے ہر گروپ میں شیئر کریں۔
شکریہ

20/08/2026

نوشہرہ سے بڑی کاروائی شروع! 200 کے وی ٹرانسفارمر سمیت لاکھوں کا چوری شدہ ریاستی املاک برآمد۔۔ تہلکہ خیز انکشافات،، دیکھے بغیر مت رہیے!
ایک چھاپے نے سب کچھ بدل دیا! سیاسی حجروں کی طرف پیش قدمی کیلئے لسٹیں تیار؟ سینئر صحافی حافظ تفہیم الرحمان کا وی لاگ

خیبرپختونخوا کے نئے آئی جی کیلئے مشاورت، آخری مراحل میں، محمد علی باباخیل، ڈاکٹر مظہر الحق کاکاخیل، سعید وزیر مضبوط ترین...
19/08/2026

خیبرپختونخوا کے نئے آئی جی کیلئے مشاورت، آخری مراحل میں، محمد علی باباخیل، ڈاکٹر مظہر الحق کاکاخیل، سعید وزیر مضبوط ترین امیدوار،

پشاور: خیبرپختونخوا میں آئی جی پولیس کی تبدیلی کے معاملے پر مشاورت جاری ہے اور تجربے قابلیت کے لحاظ سے سینئر ترین اور قابل افسران کی فہرست ترتیب دی گئی ہے جن میں ڈاکٹر مظہر الحق کاکاخیل،محمد علی باباخیل اور سعید وزیر کے نام مضبوط ترین امیدواروں کے طور پر سامنے آرہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نئے آئی جی کے لیے محمد علی باباخیل، ڈاکٹر مظہر الحق کاکاخیل،سعید خان وزیر اور عباس احسن پر مشتمل پینل وفاق کو ارسال کیا گیا ہے، حتمی فیصلہ آئندہ چند دنوں میں وزیراعظم کی منظوری کے بعد ہوگا۔

19/08/2026

نوشہرہ چشمئی کا علاقہ اور مخصوص پتھر! سینئر صحافی حافظ تفہیم الرحمان کا وی لاگ

18/08/2026

جب تکلیف جاتی امراء میں ہوگی تب ہی تو کام چلے گا نا۔ امیر جماعتِ اسلامی پاکستان 😎🔥

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم جاری کردیا، عبوری حکم نامہ جاری
18/08/2026

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم جاری کردیا، عبوری حکم نامہ جاری

بریکنگ نیوز!جہانگیرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان لڑکی جانبحق، زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال لائی گئی جہاں وہ...
17/08/2026

بریکنگ نیوز!
جہانگیرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان لڑکی جانبحق، زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال لائی گئی جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہوگئی, پولیس تفتیش کررہی ہے

نوشہرہ: عجب باغ پولیس چوکی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر بندنوشہرہ میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر عجب باغ پولیس چوکی کو ب...
16/08/2026

نوشہرہ: عجب باغ پولیس چوکی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر بند
نوشہرہ میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر عجب باغ پولیس چوکی کو بند کر دیا گیا، جبکہ چوکی پر تعینات تمام نفری کو تھانہ اضاخیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

16/08/2026

پریس کلب نوشہرہ کے صدر اور سینئر صحافی تفہیم الرحمٰن کا قومی محسنِ انسانیت ﷺ کوئز مقابلے کے حوالے سے خصوصی پیغام۔

سیرتِ رسولِ اکرم ﷺ سے اپنی وابستگی کو مزید مضبوط بنائیں اور قومی محسنِ انسانیت ﷺ کوئز مقابلے کا حصہ بنیں۔

📝 Registration Deadline: 7 September 2026
Location: Peshawar
🌐 Register Now: www.nmiq.pk






Address

Station
Pabbi
41100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زه به نه ليونےکيږم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category