02/09/2026
جہاں حدمت ۔۔۔۔۔۔۔وہاں محکمہ بلدیات
مون سون بارشوں کے پیش نظر نالیوں کلیکشن پوائنٹ کی صفائی
صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل آفیسر پبی عطاءاللہ صاحب کی ہدایت پر آج بمورخہ 02ستمبر 2026 کو ٹی ایم اے پبی کا سنیٹیشن سٹاف اج مندرجہ ذیل کاموں میں مصروف رہا
پبی ون ۔ٹومحلوں اورحدریزی میں نالوں کی صفائی کی گئی. .
کلیکشن پوائنٹ پبی بازار۔اور محلوں سے۔ جنازگاہ روڈ سے کوڑا کرکٹ اٹھا کر ڈمپنگ گراؤنڈ منتقل کر دیا گیا ۔۔۔
روزانہ کی بنیاد پر قصاب خانہ کی صفائی کرنا۔۔۔۔۔۔۔
پبی بازار ۔سٹیشن بازار میں جھاڑوکش صفائی۔۔۔۔۔۔۔
سنٹر میڈیا میں روزانہ کی بنیاد پر پودوں کو پانی دینا اور صفائی کرنا۔۔۔۔۔۔۔
مختلف محلوں میں فلٹریشن پلانٹ کی صفائی ستھرائی تاکہ عوام کو صاف ستھرا پانی میسر ہو سکے ۔۔
بارشوں کے پیش نظر نکاسیٔ آب کے نظام کو بہتر اور رواں رکھنے کے لیے مختلف علاقوں میں نالیوں کی صفائی میں مصروف رہا، تاک پانی کی بلا رکاوٹ نکاسی یقینی بنائی جا سکے ۔
اس کے علاوہ ٹی ایم اے پبی کے صفائی عملے نے کلیکشن پوائنٹس سے کوڑا کرکٹ بروقت منتقل کیا، جبکہ مختلف شاہراہوں میں صفائی ستھرائی دیا گیا، تاکہ آمدورفت میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Local Council Board KPK
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Deputy Commissioner Nowshera
TMA Pabbi Official