Pabbi Intellectual Forum

Pabbi Intellectual Forum The purpose of this page is to bring social and cultural awareness among the people of our society.

20/01/2026

ایک روزہ سیمنار بعنوان
" پښتانه او پښتانه اتلان"
پروفیسر نورالامین یوسفزئی
آخری حصہ

20/01/2026

ایک روزہ سیمنار
عنوان : "پښانه او پښتانه اتلان "
پروفیسر نورالامین یوسفزئی (حصہ اول )

19/01/2026

"پښتانه او پښتانه اتلان " کے عنوان سے منعقدہ ایک روزہ سیمنار سے پروفیسر ڈاکٹر خنیف خلیل کا خطاب حصہ دوئم ( اخری حصہ )

19/01/2026

ایک روزہ سیمنار
عنوان "پښتانه او پښتانه اتلان"
بمورخه 18/01/26
پروفیسر ڈاکٹر خنیف خلیل حصہ (اول)

19/01/2026

بانی چئیرمین ڈاکٹر میاں افتخار حسین کا پبی انٹیلکچول فورم کے زیر انتظام ایک روزہ سیمنار کے شرکاء کو خوش امدید
عنوان ۔ پختون اور پختون اتلان

30/12/2025

پبی انٹیلکچول فورم کے زیر اہتمام فری سائیکاٹریک کیمپ کے حوالے سے معروف سائیکالوجسٹ شہناز نفیس کے تاثرات 👇👇👇

29/12/2025
پبی ( محمد سلمان سے ) نوشہرہ کی تحصیل پبی میں ایک روزہ فری سائیکاٹری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں کثیر تعداد میں مریضو...
28/12/2025


پبی ( محمد سلمان سے ) نوشہرہ کی تحصیل پبی میں ایک روزہ فری سائیکاٹری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں کثیر تعداد میں مریضوں کی مفت چیک اپ کی گئ اور موقع پر ان کو مفت ادوایات دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق تحصیل پبی میں ایک سماجی تنظیم پبی انٹیلکچول فورم کی جانب سے ذہنی بیماری میں مبتلا افراد کے علاج کے لیۓ خصوصی طور پر ایک روزہ فری سائکاٹری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ملک کے مشہور و معروف سائکاٹریک اور پبی انٹیلکچو لفورم کے بانی چییرمین ڈاکٹر میاں افتخار حسین اور ان کی پوری ٹیم نے حصہ لیا اور موقع پر مریضوں کا معاینہ کرکے ان کو ادوایات دی گئ۔ایک روزہ فری سائیکاٹری کیمپ میں خواتین مریضوں کی بڑی تعداد کا معائنہ کیا گیا جن کے لیۓ خصوصی طور پر خواتین سکائٹریکس کی ٹیم موجود تھی جنہوں نے خواتین مریضوں کے ساتھی سایکو تھراپی کے سیشن بھی لیۓ۔بانی چییرمین ڈاکٹر میاں افتخار حسین اور ان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹرز نے مفت ادوایات کے ساتھ ساتھ مفت سائکو تھراپی کے سیشنز بھی لیۓ۔اس موقع پر وائس اف امریکہ سے وابستہ معروف اینکر و ماہر نفسیات ڈاکٹر شہناز نفیس بھی موجود تھیں انہوں نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔پبی انتیلکچول فورم کی جانب سے خدمت خلق سے سرشار ٹیم کی خصہصی طور پر شکریہ ادا کیا۔مریضوں کی ساتھ انے والے مختلف لوگوں نے ڈاکٹر میاں افتخار حسین اور ان کی سماجی تنظیم پبی انٹلیکچول فورم کا بے حد شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے غریب ذہنی بیماروں کے لیۓ ایک روزہ فری سایکاٹری کیمپ کا انعقاد کیا۔

تحصیل پبی اور گرد و نواح کے ذہنی بیماروں کے لیے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ جس میں فری ادوایات بھی دی جائیگی۔ بمقام ڈاکٹر م...
21/12/2025

تحصیل پبی اور گرد و نواح کے ذہنی بیماروں کے لیے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ جس میں فری ادوایات بھی دی جائیگی۔
بمقام ڈاکٹر میاں افتخار حسین فارم ھاؤس چوکی درب موڑ خان شیر گڑھی پبی

02/09/2025

ايک روزه سيمينار "پښتانه اتلان د هغوې ژوند او مبارزه " آخري حصه (دريٸمه )
(سوال او جواب )👇👇👇
بمقام : ڈاکٹر میاں افتخار حسین فارم ھاوس چوکی درب موړ پبو ـ
مورخہ 31/08/25

02/09/2025

ايک روزه سيمينار "پښتانه اتلان د هغوې ژوند او مبارزه " حصه دوٸيم 👇👇👇
بمقام : ڈاکٹر میاں افتخاع حسین فارم ھاوس چوکی درب موڑ
مورخہ 31/08/25

02/09/2025

ايک روزه سيمينار "پښتانه اتلان د هغوې ژوند او مبارزه "
بمقام : ڈاکٹر میاں افتخاع حسین فارم ھاوس چوکی درب موڑ
مورخہ 31/08/25

Address

Pabbi
24210

Telephone

+923339033770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pabbi Intellectual Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pabbi Intellectual Forum:

Share

Category