𝐃𝐈𝐒𝐓𝐑𝐈𝐂𝐓 𝐇𝐄𝐀𝐋𝐓𝐇 & 𝐏𝐎𝐏𝐔𝐋𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐀𝐔𝐓𝐇𝐎𝐑𝐈𝐓𝐘 𝐎𝐊𝐀𝐑𝐀

  • Home
  • Pakistan
  • Okara
  • 𝐃𝐈𝐒𝐓𝐑𝐈𝐂𝐓 𝐇𝐄𝐀𝐋𝐓𝐇 & 𝐏𝐎𝐏𝐔𝐋𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐀𝐔𝐓𝐇𝐎𝐑𝐈𝐓𝐘 𝐎𝐊𝐀𝐑𝐀

𝐃𝐈𝐒𝐓𝐑𝐈𝐂𝐓 𝐇𝐄𝐀𝐋𝐓𝐇 & 𝐏𝐎𝐏𝐔𝐋𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐀𝐔𝐓𝐇𝐎𝐑𝐈𝐓𝐘 𝐎𝐊𝐀𝐑𝐀
A thriving, resilient district where every individual enjoys optimal health and well-being,
(1)

10/09/2026

🏥 سرکاری ہسپتال — معیاری علاج، محفوظ زندگی

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن اتھارٹی اوکاڑہ کے زیرِ انتظام سرکاری ہسپتالوں میں عوام کو بروقت علاج، مفت ادویات، جدید طبی سہولیات اور بہترین مریض نگہداشت فراہم کرنے کے لیے مسلسل اقدامات جاری ہیں۔

ہر مریض اہم ہے، ہر زندگی قیمتی ہے۔
عوام کا اعتماد ہماری طاقت اور معیاری صحت کی فراہمی ہمارا عزم ہے۔ 💚


Health & Population Department Punjab Health Reforms Khawaja Imran Nazeer Directorate General-Population Welfare, H&P Department Punjab DHQ Hospital Okara THQ Hospital Renala Khurd Deputy Commissioner Okara CM Punjab Official

⚠️ تردیدی اعلامیہسوشل میڈیا پر Male Dispenser (میل ڈسپنسر) کی آسامیوں،  اور بھرتی سے متعلق گردش کرنے والا اشتہار ڈسٹرکٹ ...
31/08/2026

⚠️ تردیدی اعلامیہ

سوشل میڈیا پر Male Dispenser (میل ڈسپنسر) کی آسامیوں، اور بھرتی سے متعلق گردش کرنے والا اشتہار ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اوکاڑہ کی جانب سے جاری نہیں کیا گیا اور اس کی کوئی سرکاری حیثیت نہیں۔

عوام الناس سے گزارش ہے کہ جعلی بھرتی کے اشتہارات اور کسی بھی قسم کی فیس/رقم کے مطالبے سے محتاط رہیں اور ملازمتوں سے متعلق معلومات صرف سرکاری ذرائع سے حاصل کریں۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اوکاڑہ عوام کی آگاہی اور تحفظ ہماری ترجیح ہے۔
Health & Population Department TODAY OKARA DHQ Hospital Okara THQ Hospital Renala Khurd I Love Okara Rao Faisal Okara Complaint Centre

29/08/2026

فائر سیفٹی انتظامات اور حفاظتی آلات کی دستیابی کے جائزہ کے لئے کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر محمد آصف طفیل کا ڈپٹی کمشنر محمد اکرام ملک کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال سٹی کا دورہ

ہر کجا بینی جہانِ رنگ و بُوآن کہ از خاکش بروید آرزویا زنورِ مصطفیﷺ اُو را بہا استیا ہنوز اندر تلاشِ مصطفیﷺ استاس جہانِ ر...
26/08/2026

ہر کجا بینی جہانِ رنگ و بُو
آن کہ از خاکش بروید آرزو
یا زنورِ مصطفیﷺ اُو را بہا است
یا ہنوز اندر تلاشِ مصطفیﷺ است

اس جہانِ رنگ و بو میں جدھر بھی دیکھیں
اس خاک سے جو بھی آرزو ہویدا ہوتی ہے
وہ یا تو نورِ مصطفیٰ ﷺ سے چمک رہی ہے
یا ابھی تک مصطفیٰ ﷺ کی تلاش میں ہے

خدمتِ خلق — فرض سے بڑھ کر جذبہرات 11:40 بجے MNHC کوئیکی بہاول، دیپالپور میں ایک خاتون کو زچگی کے دوران مشکل پیش آئی۔ ڈیو...
20/08/2026

خدمتِ خلق — فرض سے بڑھ کر جذبہ

رات 11:40 بجے MNHC کوئیکی بہاول، دیپالپور میں ایک خاتون کو زچگی کے دوران مشکل پیش آئی۔ ڈیوٹی پر موجود LHV کی اطلاع پر ہیلتھ مینیجر ڈاکٹر علی حیدر بخاری فوری طور پر مرکز پہنچے اور اپنی اہلیہ ڈاکٹر ثناء رضا، FCPS گائناکالوجسٹ، THQ ہسپتال دیپالپور کو بھی ساتھ لے کر آئے۔

رات 12:30 بجے ڈاکٹر ثناء رضا نے پیشہ ورانہ مہارت اور اطمینان کے ساتھ کامیاب ڈیلیوری کرائی۔ الحمدللہ، ماں اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔

یہ واقعہ اس بات کا عملی ثبوت ہے کہ سرکاری شعبۂ صحت کے ڈاکٹرز صرف ڈیوٹی کے اوقات میں نہیں بلکہ ضرورت کی ہر گھڑی میں انسانیت کی خدمت کے لیے موجود ہیں۔

یہی ہے سرکاری صحت کے نظام کی اصل طاقت — خدمت، ذمہ داری اور انسانیت۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اوکاڑہ
محفوظ زچگی — صحت مند ماں، صحت مند بچہ

Dr Syed Ali Haider Bukhari

Health & Population Department Punjab Health Reforms Khawaja Imran Nazeer THQ Hospital Renala Khurd Maryam Nawaz Sharif

19/08/2026

محکمہ صحت و آبادی پنجاب کی جانب سے قائم کئے گئے پنجاب سینٹر آف ڈیزیز کنٹرول کے تحت تمام ورٹیکل پروگرامز بشمول ایڈز، ٹی بی، ہیپاٹائٹس، ویکسینیشن پروگرام اور ڈینگی مکمل طور پر فعال ہیں۔یہ مؤثر اور مضبوط طریقہ سے پنجاب بھر میں اپنا کام سر انجام دے رہے ہیں۔

ایڈز، ٹی بی، ویکسینیشن پروگرام، ہیپاٹائٹس اور ڈینگی کنٹرول پروگرامز مالی اور انتظامی امور کے حوالے سے مزید مستحکم انداز میں جاری ہیں۔

ایڈز، ٹی بی یا دیگر پروگرامز کے خاتمے یا بندش سے متعلق گردش کرنے والی خبریں درست نہیں اور محض غلط معلومات پر مبنی ہیں۔ محکمہ صحت و آبادی پنجاب کی جانب سے ایک مربوط اور مؤپر سینٹر اف ڈزیز کنٹرول قائم کیا گیا ہے جس کے تحت تمام ورٹیکل پروگرامز بشمول ایڈز ٹی بی، ویکسینیشن پروگرام اور ہیپاٹائٹس کے کلینک تمام تحصیل و ظلعی ہسپتالوں میں مکمل طور پر فعال ہے

19/08/2026

🏥 سرکاری ہسپتال — معیاری علاج، محفوظ زندگی

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن اتھارٹی اوکاڑہ کے زیرِ انتظام سرکاری ہسپتالوں میں عوام کو بروقت علاج، مفت ادویات، جدید طبی سہولیات اور بہترین مریض نگہداشت فراہم کرنے کے لیے مسلسل اقدامات جاری ہیں۔

ہر مریض اہم ہے، ہر زندگی قیمتی ہے۔
عوام کا اعتماد ہماری طاقت اور معیاری صحت کی فراہمی ہمارا عزم ہے۔ 💚



Health & Population Department Khawaja Imran Nazeer TODAY OKARA Deputy Commissioner Okara THQ Hospital Renala Khurd DHQ Hospital Okara CM Punjab Official Maryam Nawaz Sharif Ihsan Elahi @

19/08/2026

گھر بیٹھے محکمہ صحت و آبادی کی سروسز تک رسائی

اب محکمہ صحت و آبادی پنجاب کے ملازمین مختلف نوعیت کی درخواستیں اپنے موبائل فون کے ذریعے گھر بیٹھے جمع کروا سکتے ہیں۔

HRMIS App کے ذریعے تبادلہ، ترقی، ڈیپوٹیشن، ریٹائرمنٹ، رخصت، مالی واجبات، NOC، شکایات اور دیگر سہولیات صرف ایک کلک کی دوری پر۔

📲 ابھی HRMIS App ڈاؤن لوڈ کریں اور سہولیات سے فائدہ اٹھائیں!

App: hisduapps.pshealthpunjab.gov.pk

مزید معلومات کے لیے 1033 پر رابطہ کریں۔

19/08/2026

🏥 سرکاری ہسپتال — معیاری ہسپتال

عوام کو بروقت، معیاری اور مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم ہے۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن اتھارٹی اوکاڑہ کے زیرِ انتظام سرکاری ہسپتالوں میں علاج، ادویات، ایمرجنسی سروسز اور مریضوں کی بہتر دیکھ بھال کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری — صحت مند اوکاڑہ، ہماری ترجیح۔ 💚


Health & Population Department Punjab Health Reforms Khawaja Imran Nazeer TODAY OKARA Directorate General-Population Welfare, H&P Department Punjab Deputy Commissioner Okara OKARA News اوکاڑہ نیوز DHQ Hospital Okara THQ Hospital Renala Khurd Okara Complaint Centre Ihsan Elahi Maryam Nawaz Sharif I Love Okara Rao Faisal Fawad Ahmed

19/08/2026

🏥 سرکاری ہسپتال — معیاری ہسپتال

عوام کو بروقت، معیاری اور مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم ہے۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن اتھارٹی اوکاڑہ کے زیرِ انتظام سرکاری ہسپتالوں میں علاج، ادویات، ایمرجنسی سروسز اور مریضوں کی بہتر دیکھ بھال کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری — صحت مند اوکاڑہ، ہماری ترجیح۔ 💚



Health & Population Department Punjab Health Reforms Khawaja Imran Nazeer Directorate General-Population Welfare, H&P Department Punjab TODAY OKARA DHQ Hospital Okara Deputy Commissioner Okara OKARA News اوکاڑہ نیوز THQ Hospital Renala Khurd Directorate General Health Services Punjab Rao Faisal CM Punjab Official Ihsan Elahi Okara Complaint Centre

Address

District Complex Okara
Okara
56400

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐃𝐈𝐒𝐓𝐑𝐈𝐂𝐓 𝐇𝐄𝐀𝐋𝐓𝐇 & 𝐏𝐎𝐏𝐔𝐋𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐀𝐔𝐓𝐇𝐎𝐑𝐈𝐓𝐘 𝐎𝐊𝐀𝐑𝐀 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share