Agri Friends Okara

Agri Friends Okara Agri Friends Okara Is A Group Of Agriculture Related Sales Officers Of Okara

 کچھ رشتے وقت کے محتاج نہیں ہوتے، بس دوست اکٹھے ہوں تو محفل خود بخود یادگار بن جاتی ہے۔ ❤️کافی عرصے بعد ایگری فرینڈز کے ...
01/09/2026


کچھ رشتے وقت کے محتاج نہیں ہوتے، بس دوست اکٹھے ہوں تو محفل خود بخود یادگار بن جاتی ہے۔ ❤️
کافی عرصے بعد ایگری فرینڈز کے دوستوں کی خوبصورت بیٹھک — پرانی یادیں، وہی یارانے اور وہی محبتیں! 🤝❤️

14/08/2026

“Freedom is not just a celebration; it is a responsibility to build a stronger Pakistan.” 🇵🇰
Pakistan Zindabad! 🇵🇰

 🤞🫰💪صدر اوکاڑا ایگری ایسوسی ایشن سلمان انور راؤجنرل سیکرٹری ایگری فرینڈز اوکاڑا چوہدری سعید اشرف ایکس جنرل سیکرٹری ایگری...
28/07/2026

🤞🫰💪
صدر اوکاڑا ایگری ایسوسی ایشن سلمان انور راؤ
جنرل سیکرٹری ایگری فرینڈز اوکاڑا چوہدری سعید اشرف
ایکس جنرل سیکرٹری ایگری فرینڈز گروپ علی مکھن باجوہ
متحرک کارکن ایگری فرینڈز گروپ میاں ابوبکر۔۔۔

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🌹آج ہمیں اپنے انتہائی عزیز دوست راے فہیم صاحب کو ان کی نئی گاڑی کی خریداری اور اپنی کمپنی کا...
17/07/2026

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🌹
آج ہمیں اپنے انتہائی عزیز دوست راے فہیم صاحب کو ان کی نئی گاڑی کی خریداری اور اپنی کمپنی کا نیا سیٹ اپ شروع کرنے پر مبارکباد پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔
اس موقع پر صدر اوکاڑہ ایگری ایسوسی ایشن راؤ سلمان صاحب، محمد سعید اشرف اور علی باجوہ صاحب نے راے فہیم صاحب کو گلدستہ پیش کرکے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی کے کاروبار میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے، ہر قدم پر آسانیاں پیدا کرے، رزق میں فراوانی دے اور انہیں دن دگنی رات چوگنی ترقی، عزت اور کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔
دعا ہے کہ یہ نئی شروعات آپ کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور مزید ترقی کا ذریعہ ثابت ہو۔ بہت بہت مبارک ہو! 💐🚗

An amazing weekend with the Okara Agri Association, enjoying fun, friendship, and refreshing poolside moments. 🌊Proud to...
12/07/2026

An amazing weekend with the Okara Agri Association, enjoying fun, friendship, and refreshing poolside moments. 🌊

Proud to be part of a community that brings people together. Special thanks to the Agri Friends Group Okara for making the day even more memorable. 💙

🏊‍♂️ اوکاڑہ ایگری ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک شاندار پول پارٹی کا اہتمام!🥭 تازہ اور لذیذ مینگو پارٹی🔥 مزیدار لائیو باربی ...
09/07/2026

🏊‍♂️ اوکاڑہ ایگری ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک شاندار پول پارٹی کا اہتمام!

🥭 تازہ اور لذیذ مینگو پارٹی
🔥 مزیدار لائیو باربی کیو
🤝 دوستوں کے ساتھ خوشگوار لمحات، تفریح اور یادگار محفل

آئیے، مل کر خوشیوں، دوستی اور بھائی چارے کا یہ خوبصورت جشن منائیں۔

اوکاڑہ ایگری ایسوسی ایشن
Together We Grow

الحمدللہ!سپر سیور کارڈ کی صورت میں اوکاڑہ ایگری ایسوسی ایشن کے تمام معزز ممبران کے لیے ایک بہترین سہولت فراہم کی گئی ہے،...
08/07/2026

الحمدللہ!

سپر سیور کارڈ کی صورت میں اوکاڑہ ایگری ایسوسی ایشن کے تمام معزز ممبران کے لیے ایک بہترین سہولت فراہم کی گئی ہے، جس کے ذریعے مختلف ہسپتالوں، فارمیسیز، ریسٹورنٹس اور دیگر اداروں پر خصوصی ڈسکاؤنٹس حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

اس شاندار اقدام کو ممکن بنانے میں ایگری فرینڈز گروپ اوکاڑہ اور بالخصوص صدر راؤ سلمان انور کی خصوصی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ اس کامیابی پر تمام ممبران اور پوری ایگری برادری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ دعا ہے کہ یہ سلسلہ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے۔

انتہائی دُکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صدر ایگری فرینڈز گروپ، راؤ فیضان صاحب کے حقیقی چچا جان، راؤ عباس عدیل...
24/06/2026

انتہائی دُکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صدر ایگری فرینڈز گروپ، راؤ فیضان صاحب کے حقیقی چچا جان، راؤ عباس عدیل صاحب، سابق صدر ڈسٹرکٹ بار اوکاڑہ، قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

  Salman Anwar Rao 🎉🥳🫰❤️  🎂 🎉 🎂 🎉 🎂 🌹♥️
23/06/2026

Salman Anwar Rao
🎉🥳🫰❤️ 🎂 🎉 🎂 🎉 🎂 🌹♥️

“May the spirit of Eid fill your life with hope, positivity, and prosperity.” 🌙✨
26/05/2026

“May the spirit of Eid fill your life with hope, positivity, and prosperity.” 🌙✨

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agri Friends Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share