District Traffic Police Okara

District Traffic Police Okara District Traffic Police Okara

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت،ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب *محمد وقاص نذیر*، آر پی او ساہیوال...
06/10/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت،

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب *محمد وقاص نذیر*، آر پی او ساہیوال *محمد ایاز سلیم*، ڈی پی او اوکاڑہ *اسد اعجاز ملہی کی ہدایت کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک اوکاڑہ سر بالی خان صاحب نے موبائل پولیس وین کے عملے سے ملاقات کی، پہلے سلام پھر کلام کی ہدایت کی، لوگوں سے رویہ اچھا رکھنے اور زیادہ سے زیادہ خدمت کرنے پر زور دیا، اوکاڑا موبائل پولیس وین روز دور دراز علاقوں میں جا کر عوام الناس کے لائسنس اور تھانہ سے متعلقہ مسائل حل کرنے میں سرگرم عمل ہے۔

*ٹریفک قوانین کی پابندی - محفوظ سفر کی ضمانت ہے۔*

*سٹی ٹریفک پولیس اوکاڑہ - ہیلپ لائن 15*

*وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے "محفوظ پنجاب وژن" کے تحت اوکاڑہ میں اوور سپیڈنگ کے خلاف کیمرہ مانیٹرنگ کا آغاز...
06/10/2026

*وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے "محفوظ پنجاب وژن" کے تحت اوکاڑہ میں اوور سپیڈنگ کے خلاف کیمرہ مانیٹرنگ کا آغاز ۔

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب *محمد وقاص نذیر*، آر پی او ساہیوال *محمد ایاز سلیم*، ڈی پی او اوکاڑہ *اسد اعجاز ملہی* اور ڈی ایس پی ٹریفک اوکاڑہ *سر بالی خان* کی ہدایات کی روشنی میں سٹی ٹریفک پولیس اوکاڑہ کی جانب سے ضلع بھر میں اوور سپیڈنگ کے خلاف کیمرہ مانیٹرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

اوکاڑہ کی اہم شاہراہوں اور جی ٹی روڈ پر جدید سپیڈ کیمروں اور سپیڈ گن کے ذریعے گاڑیوں کی رفتار کو مانیٹر کیا جا رہا ہے۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ سڑکوں پر مقررہ سپیڈ لمٹ کا خیال رکھیں، اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو محفوظ بنائیں اور بھاری جرمانوں سے بچیں۔

*ٹریفک قوانین کی پابندی - محفوظ سفر کی ضمانت ہے۔*

*سٹی ٹریفک پولیس اوکاڑہ -

!!!ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس اوکاڑا!!! ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر،ار پی او ساہیوال ایاز سلیم،ڈی پی او اکاڑا ڈاکٹر اسد اعجا...
04/10/2026

!!!ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس اوکاڑا!!!
ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر،ار پی او ساہیوال ایاز سلیم،ڈی پی او اکاڑا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی اور ڈسٹرکٹ ٹریفک افیسر اوکاڑا سربالی خان کی ہدایات کے مطابق ذیل شیڈول کے تحت "موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ" کے ذریعے دور دراز اور پسماندہ علاقوں کے لوگوں کو ان کی دہلیز پر پولیس اسٹیشن، پولیس خدمت مرکز اور لائسنسنگ کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔اہلیا ن علاقہ در ج زیل شیڈول کے مطابق موبائل پولیس اسٹیشن کی خدمات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔
منجانب
ڈسٹرکٹ ٹریفک ایجوکیشن یونٹ اوکاڑا

حکومت پنجاب کے ویژن محفوظ پنجاب کے مطابق اور ڈی ائی جی ٹریفک پنجاب وقاص نزیر،ار پی او ساہیوال ایاز سلیم اور ڈی پی او اکا...
03/10/2026

حکومت پنجاب کے ویژن محفوظ پنجاب کے مطابق اور ڈی ائی جی ٹریفک پنجاب وقاص نزیر،ار پی او ساہیوال ایاز سلیم اور ڈی پی او اکاڑا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کی ہدایات کے مطابق ڈسٹرکٹ ٹریفک افیسر سربالی خان نے شہر ہائے کے مختلف پوائنٹس (MCB چوک،گول چوک،ہسپتال بازار،چوک غوثیہ مسجد) کا وزٹ کیا اور غلط پارکنگ کے برخلاف کاروائی کی مناسب ہدایت کی گئی اور بازار ہائے میں رکشہ جات اور دیگر کمرشل گاڑیوں کے کے داخلے پر پابندی کی تلقین کی گئی لفٹر انچارج اور پیٹرولنگ افسر کو غلط پارکنگ ختم کر کے ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے احکامات جاری کیے گئے اور ڈیوٹی پر مامور ٹریفک سٹاف کو تاکید کی گئی کہ موٹر سائیکل و دیگر وہیکلز پارکنگ سٹینڈ میں کھڑی کر وایی جائیں تاکہ عوام الناس کے لیے زیادہ سے زیادہ اسانی پیدا کی جا سکے۔
منجانب
ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس اوکاڑا

!!!ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس اوکاڑا* پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول اوکاڑا میں کمرشل(LTV) ڈرائیونگ کورس کے سٹوڈنٹس کو  ڈی ائی جی ٹر...
03/10/2026

!!!ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس اوکاڑا*
پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول اوکاڑا میں کمرشل(LTV) ڈرائیونگ کورس کے سٹوڈنٹس کو ڈی ائی جی ٹریفک پنجاب وقاص نزیر ،ار پی او ساہیوال ایاز سلیم، ڈی پی او اوکاڑا اسد اعجاز ملہی اور ڈی ایس پی ٹریفک اوکاڑا سربالی خان کی ہدایات کے مطابق کمرشل ڈرائیونگ کورس مکمل ہوا اور کورس کے اختتام پر ڈی ایس پی ٹریفک سربالی خان اور انچارج ڈرائیونگ ٹریننگ سکول اوکاڑا نے سٹوڈنٹس کو سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے اور ٹریفک قوانین، روڈ سیفٹی، ٹریفک سائنز،لین لائن سسٹم اور حادثات سے بچاؤ کے متعلق مکمل بریفنگ دی اور ٹریفک قوانین کے متعلق مکمل اگاہی جس میں ہیلمٹ کی اہمیت، سائیڈ ویو مرر ، ون وے کی خلاف ورزی، سیٹ بیلٹ کا استعمال،اور دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال کتنا خطرناک ہو سکتا ہے کے متعلق سٹوڈنٹس کو مکمل اگاہی دی۔ٹرینیز کو بتایا گیا کس طرح ٹریفک قوانین پر عمل کر کے ہم اپنی اور لوگوں کی زندگیوں کو محفوظ بنا سکتے ہیں اور سٹوڈنٹس کو ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کی بابت بھی مکمل اگاہی دی گئی تاکید کی گئی کہ بغیر لائسنس کے گاڑی ہرگز نہ چلائیں
ٹریفک قوانین پر عمل کر کے اچھا شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
منجانب
ٹریفک ایجوکیشن یونٹ اوکاڑا

02/10/2026

اہم نوٹس!!!
(موبائل پولیس اسٹیشن اپ کی دہلیز پر۔)
انسپیکٹر جنرل اف پولیس پنجاب عبدالکریم صاحب،ڈی ائی جی ٹریفک پنجاب وقاص نزیر،ار پی او ساہیوال ایاز سلیم، ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کے ویژن کے مطابق اور ڈی ایس پی ٹریفک اوکاڑا سربالی خان کی ہدایت پر کل مورخہ 3 اکتوبر 2026 کو "موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ"گاؤں 25 ٹو ار علاقہ تھانہ ستھگرہ اوکاڑا ائے گی جس میں عوام الناس پولیس خدمت مرکز کی تمام سہولیات (کریکٹر سرٹیفکیٹ،کرایہ نامہ کا اندراج،پولیس ویریفیکیشن،گمشدگی رپورٹ،ایف ائی ار کا اندراج،خواتین کو ہراساں کرنے کی بابت رپورٹ،بچوں کے بارے میں خصوصی ڈیسک اور ڈرائیونگ لائسنس) سے متعلق تمام سہولیات مہیا کی جائیں گی تاکہ عوام الناس کو تمام سہولیات ان کی دہلیز پر مہیا کر کے اسانی پیدا کی جا سکے۔
منجانب
ڈسٹرکٹ ٹریفک ایجوکیشن یونٹ اوکاڑا

02/10/2026

حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق موبائل پولیس اسٹیشن اپ کی دہلیز پر۔
انسپیکٹر جنرل اف پولیس پنجاب عبدالکریم صاحب،ڈی ائی جی ٹریفک پنجاب وقاص نزیر،ار پی او ساہیوال ایاز سلیم، ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کی ہدایات اور ڈی ایس پی ٹریفک اوکاڑا سربالی خان کی ہدایات پر"موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ"گاؤں54 ٹو ایل اوکاڑا گئی اور اور عوام الناس کو ان کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس،کریکٹر سرٹیفکیٹ،اور پولیس خدمت مرکز کی دیگر سہولیات مہیا کی گئی،اہلیا ن علاقہ کی طرف سے حکومت پنجاب کے اس اقدام کو خوب سراہا گیا اور عوام الناس کی طرف سے مثبت فیڈ بیک بھی دیا گیا۔عوام الناس بالخصوص خواتین کو درج بالا سہولیات ان کی دہلیز پر مہیا کرنا پولیس کا اولین فرض میں شامل ہوگا۔
منجانب
ڈسٹرکٹ ٹریفک ایجوکیشن یونٹ اوکاڑا

حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق موبائل پولیس اسٹیشن اپ کی دہلیز پر۔انسپیکٹر جنرل اف پولیس پنجاب عبدالکریم صاحب،ڈی ائی جی ٹر...
02/10/2026

حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق موبائل پولیس اسٹیشن اپ کی دہلیز پر۔
انسپیکٹر جنرل اف پولیس پنجاب عبدالکریم صاحب،ڈی ائی جی ٹریفک پنجاب وقاص نزیر،ار پی او ساہیوال ایاز سلیم، ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کی ہدایات پر ڈی ایس پی ٹریفک اوکاڑا سربالی خان نے"موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ"پر تعینات سٹاف کو خصوصی بریفنگ دی اور متذکرہ یونٹ پر تعینات سٹاف کو عوام الناس کے لیے بہترین سہولیات،نظم و نسق اور اعلی اخلاق کے ساتھ برتاؤ کرنے کی تلقین کی گئی۔عوام الناس کے لیے زیادہ سے زیادہ سہولت پیدا کرنا پولیس کے اولین فرض میں شامل ہے۔مزید برا ں ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس اوکاڑا کی طرف سے دور دراز علاقوں کے لیے پولیس موبائل اسٹیشن کا ہفتہ واری شیڈول بھی جاری کیا گیا تاکہ عوام الناس بروقت اپنی شکایات کا ازالہ کر سکیں۔عوام الناس بالخصوص خواتین کو درج بالا سہولیات ان کی دہلیز پر مہیا کرنا پولیس کا اولین فرض میں شامل ہوگا۔
منجانب
ڈسٹرکٹ ٹریفک ایجوکیشن یونٹ اوکاڑا

حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق موبائل پولیس اسٹیشن اپ کی دہلیز پر۔انسپیکٹر جنرل اف پولیس پنجاب عبدالکریم صاحب،ڈی ائی جی ٹر...
01/10/2026

حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق موبائل پولیس اسٹیشن اپ کی دہلیز پر۔
انسپیکٹر جنرل اف پولیس پنجاب عبدالکریم صاحب،ڈی ائی جی ٹریفک پنجاب وقاص نزیر،ار پی او ساہیوال ایاز سلیم، ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی اور ڈی ایس پی ٹریفک اوکاڑا سربالی خان کی خصوصی ہدایت پر ذیل شیڈول کے تحت"موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ" کے ذریعے ڈسٹرکٹ اوکاڑا کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں کے لوگوں کو ان کی دہلیز پر پولیس اسٹیشن، پولیس خدمت مرکز اور لائسنسنگ کی سہولیات فراہم کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔عوام الناس بالخصوص خواتین کو درج بالا سہولیات ان کی دہلیز پر مہیا کرنا پولیس کا اولین فرض میں شامل ہوگا۔
منجانب
ڈسٹرکٹ ٹریفک ایجوکیشن یونٹ اوکاڑا

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس اوکاڑا۔حکومت پنجاب کے مشن محفوظ پنجاب کے مطابق اور ڈی ائی جی ٹریفک پنجاب وقاص نزیر،ار پی او ساہیوال ا...
30/09/2026

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس اوکاڑا۔
حکومت پنجاب کے مشن محفوظ پنجاب کے مطابق اور ڈی ائی جی ٹریفک پنجاب وقاص نزیر،ار پی او ساہیوال ایاز سلیم،ڈی پی او اوکاڑا اسد اعجاز ملہی کے احکامات کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک اوکاڑاسربالی خان نے ڈرائیونگ سکول اے ڈویژن کا معائنہ کیا ۔ تمام تعینات نفری کو ان کی ڈیوٹی، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ طرزِ عمل کے حوالے سے مناسب بریفنگ دی گئی۔

طلبہ کو بھی ٹریفک قوانین، روڈ سیفٹی کے اقدامات اور ٹریفک قوانین کی پابندی کی اہمیت کے بارے میں بریف کیا گیا۔ انہیں ہر وقت محفوظ اور ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کے طریقہ کار اپنانے کی ہدایت کی گئی۔
منجانب
ڈسٹرکٹ ٹریفک ایجوکیشن یونٹ اوکاڑا

Address

MA Jinnah Road
Okara
OKARA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Traffic Police Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share