14/08/2026
14 اگست کے حوالے سے اوکاڑہ سٹی میں شاندار موٹر سائیکل ریلی 🇵🇰
انصاف یوتھ ونگ Xسٹی صدر اوکاڑہ راؤ مدثر اقبال انصاف یوتھ ونگ Xجنرل سیکرٹری اوکاڑہ سٹی رانا طلت کی قیادت میں ایک شاندار موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان ساتھیوں نعمان بھٹی،رانا حسین،محمد بلال،محمد شفقت اور اہلِ علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔
شرکاء نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کرتے ہوئے حق، انصاف، جمہوریت اور عمران خان کی حقیقی آزادی کے بیانیے سے اپنی وابستگی کا اظہار کیا۔
نوجوان ہمارا فخر، انصاف ہماری پہچان!
عمران خان — ہماری امید، ہمارا لیڈر 🇵🇰