15/06/2026
مرکزی مسلم لیگ پنجاب کے صدر محمد سرور چوہدری کے لخت جگر حسین ہاشم اللہ کو پیارے ہوگئے
نماز جنازہ 15 جون بروز سوموار، نماز ظہر 1:00 بجے مرکز القادسیہ چوبرجی چوک لاہور میں ادا کی جائے گی۔
مرکزی مسلم لیگ اس غم کی گھڑی میں جناب محمد سرور چوہدری اور سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، آمین