22/05/2026
اوکاڑہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف اوکاڑہ شہر میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرہ کی قیادت امیر شہر سلمان اظہر شیخ نے کی۔راؤ محمد جمیل (جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی اوکاڑا شہر) احمد سجاد (نائب امیر جماعت اسلامی اوکاڑا شہر) و دیگر ذمہ داران موجود ہیں۔