07/04/2026
عوامی کمیٹیوں کے عہدے داران سے کہتا ہوں
جماعت اسلامی کے ساتھ مل کر اپنی بستیوں میں لوگوں کے دکھوں کا مداوا کریں
پریشان حال لوگوں کے سروں پر ہاتھ رکھیں
گلے سڑےتھانہ و کچہری نظام کے شکار لوگوں کی دادرسی کیجیے
وڈیرہ شاہی اور طاقتور کے ہاتھوں مجبور ہم وطنوں کا سہارا بنیں
#جماعت اسلامی