Azat Foundation Balochistan

Azat Foundation Balochistan AZAT FOUNDATION got registered under The Voluntary Social Welfare Agencies (Registration and Control) Ordinance, 1961 (Registration No.

AZAT FOUNDATION is engaged in advocacy, campaigning, community mobilization, research, networking, challenging anti poor policies, plans and actions at local, national and international level with different coalitions. AZAT FOUNDATION is a non- profit and non – governmental organization, established on 17th February 2003 by a group of young development Professionals, human rights activists, resear

chers, media professionals and political activists. EDO-CD/30) on 2nd June, 2005. On 8th November, 2008 Azat Foundation got registered under Societies Act 1961.

https://www.bbc.com/urdu/entertainment-47145447
07/02/2019

https://www.bbc.com/urdu/entertainment-47145447

سروز اور چنگ جیسے ساز بلوچستان کی لوک موسیقی کا وہ حصہ ہیں جو جدید دور میں مٹتا جا رہا ہے لیکن عنایت لہڑی کی کوشش ہے کہ نوجوان نسل تک یہ ورثہ منتقل ہو۔

https://www.bbc.com/urdu/world-46792694
21/01/2019

https://www.bbc.com/urdu/world-46792694

تازہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ بےلوث مدد کرنے کے جذبے کا آپ کی امارت سے کوئی تعلق نہیں سو آپ کے ملک کے شہری کتنے مخیر ہیں؟

21/01/2019

*بلوچستان میں مزید 7200 سکول درکار ہیں، اقوام متحدہ*

*بلوچستان کے بعض اسکول گزشتہ 7 سال سے غیر فعال ہیں، غیر فعال اسکولز میں اساتذہ تعینات ہیں اور تنخواہ لے رہے ہے، محکمہ تعلیم بلوچستان*

*کوئٹہ۔وی او ایم۔۔ اقوامِ متحدہ آبادی فنڈ سروے میں کہاگیا ہے کہ اگلے 20 سال میں پاکستان کو 81 ہزار 200 اسکولوں کی ضرورت ہوگی جبکہ صوبہ بلوچستان میں لڑکیوں کی تعلیم کی صورتِ حال انتہائی ابتر ہے۔وی او ایم۔تفصیلات کے مطابق اقوامِ متحدہ آبادی فنڈ اور دیگر اداروں کے اشتراک سے ہونے والے سروے کی چاروں صوبوں کی تعلیمی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں آئندہ بیس سال میں مزید 35000 ، سندھ میں 25000، خیبر پختونخوا میں 14000 اوربلوچستان میں 7200 اسکول درکار ہوں گے۔۔۔رپورٹ میں بتایا گیا پنجاب میں 5 سے 16 سال کی عمر کے چار بچوں میں سے ایک بچہ سکول داخل نہیں ہوپاتا اور یہاں 22 فیصد لڑکے اور 31 فیصد لڑکیاں پرائمری تعلیم تک حاصل نہیں کر پاتیں۔سروے رپورٹ کے مطابق صوبہ بلوچستان میں لڑکیوں کی تعلیم کی صورتِ حال انتہائی ابتر ہے، جہاں بچیوں کی آدھی سے زیادہ آبادی کو اسکول تک رسائی میسر نہیں جبکہ سندھ میں 5 سے 16 سال کی عمر کی 46فیصدلڑکیاں پرائمری اسکول تک نہیں جا پاتیں۔وی او ایم۔۔رپورٹ میں مزید کہا گیا خیبر پختونخوا میں سکول نا جانے والی بچیوں کی تعداد آبادی کا 40 فیصد ہے، اگر حکومت نے تعلیم کے شعبے کی بہتری کے لئے ترجیحی بنیاد پر کام نہ کیاتو اگلے بیس سال میں بچوں کے لئے پرائمری تک تعلیم حاصل کرنا مزید محال ہو جائے گا۔وی او ایم۔یاد رہے گذشتہ روز خیبر پختونخواہ کے محکمہ تعلیم نے صوبے میں اسکولوں سے متعلق اپنی رپورٹ جاری کی تھی ، جس میں بتایا گیا تھا کہ صوبے میں مجموعی طور پر لڑکیوں کے 114 اسکول غیر فعال ہیں۔وی او ایم۔۔محکمہ تعلیم کے مطابق کوہستان کے 142 میں سے 62 اسکول غیر فعال ہیں، کوہستان میں گزشتہ 4 سال میں غیر فعال اسکولوں کی تعداد 15 سے بڑھ 62 ہوئی، اسی طرح لکی مروت میں 3، مالا کنڈ اور مردان میں 1، 1 پرائمری اسکول، بنوں میں 11، بٹگرام میں 10، بونیر میں 2، ہنگو میں 17 اور کرک میں لڑکیوں کا ایک اسکول غیر فعال ہے۔وی او ایم۔ذرائع محکمہ تعلیم کا کہنا تھا کہ لڑکیوں کے بعض اسکول گزشتہ 7 سال سے غیر فعال ہیں، غیر فعال اسکولز میں اساتذہ تعینات ہیں اور تنخواہ لے رہے ہے*

نوشکی ، ڈی ڈی او ایجوکیشن نوشکی ’’ محترم رمضان بلوچ صاحب ‘‘ کو ’’آزات فاونڈیشن‘‘ کے زیرنگرانی نوشکی میں جاری تعلیمی پرو...
26/12/2018

نوشکی ،
ڈی ڈی او ایجوکیشن نوشکی ’’ محترم رمضان بلوچ صاحب ‘‘ کو ’’آزات فاونڈیشن‘‘ کے زیرنگرانی نوشکی میں جاری تعلیمی پروجیکٹس کے حوالے سے بریفنگ دی گئی :
اس موقع پر آزات فاونڈیشن کے ریجنل منیجر جہانزیب مینگل ، سوشل موبلائزر شکیل الرحمان مینگل اور غمخوارحیات موجود تھے :

https://dailyazadiquetta.com/2018/12/22/balochistan-10/
23/12/2018

https://dailyazadiquetta.com/2018/12/22/balochistan-10/

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت ضلع پشین اور قلعہ عبداللہ میں بڑے پیمانے پر اسکرینگ کے بعد 6 ماہ سے 5 سال کی عمر کے بچوں میں شدید غذائی قلت کی شرح خطرناک حد تک پائی گئ...

آزات فاونڈیشن کے زیراہتمام برٹش کونسل کی معاونت سے دوستی پروگرام کے تحت  نوشکی کے مختلف سکولوں میں منعقدہ اسپورٹس سرگرم...
20/12/2018

آزات فاونڈیشن کے زیراہتمام برٹش کونسل کی معاونت سے دوستی پروگرام کے تحت نوشکی کے مختلف سکولوں میں منعقدہ اسپورٹس سرگرمیوں کے تصاویر :

آزات فاونڈیشن کے زیراہتمام برٹش کونسل کی معاونت سے دوستی پروگرام کے تحتبوائزہائی سکول کلی غریب آباد نوشکی میں منعقدہ ا...
20/12/2018

آزات فاونڈیشن کے زیراہتمام برٹش کونسل کی معاونت سے دوستی پروگرام کے تحتبوائزہائی سکول کلی غریب آباد نوشکی میں منعقدہ اسپورٹس سرگرمیوں کے چند مناظر:

چلڈرن گلوبل نیٹ ورک اورآزات فاونڈیشن کے زیراہتمام نوشکی آزات فاوڈیشن آفس میں محلہ کیمونٹیز کیپسٹی بلڈنگ ورکشاپ اختتام...
20/12/2018

چلڈرن گلوبل نیٹ ورک اورآزات فاونڈیشن کے زیراہتمام نوشکی آزات فاوڈیشن آفس میں محلہ کیمونٹیز کیپسٹی بلڈنگ ورکشاپ اختتامی سیشن کے بعد، شرکا کی گروپ فوٹو:

آزات فاونڈیشن کے زیراہتمام برٹش کونسل کی معاونت سے دوستی پروگرام کے تحت گرلز مڈل سکول کلی فقیران نوشکی میں منعقدہ سرگرم...
20/12/2018

آزات فاونڈیشن کے زیراہتمام برٹش کونسل کی معاونت سے دوستی پروگرام کے تحت گرلز مڈل سکول کلی فقیران نوشکی میں منعقدہ سرگرمیوں کے چند مناظر:

آزات فاونڈیشن کے زیراہتمام برٹش کونسل کی معاونت سے دوستی پروگرام کے تحت گرلز پرائمری سکول کلی سرداربادینی نوشکی میں منع...
20/12/2018

آزات فاونڈیشن کے زیراہتمام برٹش کونسل کی معاونت سے دوستی پروگرام کے تحت گرلز پرائمری سکول کلی سرداربادینی نوشکی میں منعقدہ سرگرمیوں کے چند مناظر:

آزات فاونڈیشن کے زیراہتمام برٹش کونسل کی معاونت سے دوستی پروگرام کے تحت بوائز ہائی سکول کلی سرداربادینی نوشکی میں منعقد...
20/12/2018

آزات فاونڈیشن کے زیراہتمام برٹش کونسل کی معاونت سے دوستی پروگرام کے تحت بوائز ہائی سکول کلی سرداربادینی نوشکی میں منعقدہ سرگرمیوں کے چند مناظر:

آزات فاونڈیشن کے زیراہتمام برٹش کونسل کی معاونت سے دوستی پروگرام کے تحت بوائز پرائمری سکول کلی مینگل میں منعقدہ سرگرمیو...
20/12/2018

آزات فاونڈیشن کے زیراہتمام برٹش کونسل کی معاونت سے دوستی پروگرام کے تحت بوائز پرائمری سکول کلی مینگل میں منعقدہ سرگرمیوں کے چند مناظر:

Address

Nushki

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

0825872479

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azat Foundation Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Azat Foundation Balochistan:

Share