16/05/2022
"بلوچی زند" اکیڈمی کی طرف سے شاعر وطن,ادیب,مفکر اور مورخ 'میر گل خان نصیر کی زندگی پر شائع کردہ اور واجہ یار جان بادینی کے دیے کتابوں کا تحائف پرنسپل کالج پروفیسر عبد الواحد بلوچ ,پروفیسر محمد عالم اور پروفیسر احمد خان, کالج لائیبریرین علی بخش صاحب کے حوالے کرتے ہوئے.