Hamdard Blood Donation

Hamdard Blood Donation Donate Blood
Save Life

ہمدرد بلڈ ڈونیشن کو مزید آپ کے تعاون کی ضرورت ہے لہذا آج ہی اپنا بلڈ گروپ اور رابطہ نمبر ہمارے ساتھ درج کیجئے اور اس کار...
01/01/2025

ہمدرد بلڈ ڈونیشن کو مزید آپ کے تعاون کی ضرورت ہے لہذا آج ہی اپنا بلڈ گروپ اور رابطہ نمبر ہمارے ساتھ درج کیجئے اور اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیجئے 🙏🏻
انعام جی 03009043577

15/06/2024
27/04/2024

Patient name: W/O Arshid
Age: 30
Blood group: O+
Needed for: Surgry
Pints required: 1
Contact Name : Arshid
Contact number : 03069399984
Hospital: Islam Hospital Near Traskon Restrnt
Transport : Yes
Exchang : No

ان تمام نوجوانواں کا دل سے شکریہ جنہوں رمضان کےاس  بابرکت مہینے میں اپنا قیمتی خون عطیہ کیا اور ضرورت مندوں کے ہمدرد بنن...
04/04/2024

ان تمام نوجوانواں کا دل سے شکریہ جنہوں رمضان کےاس بابرکت مہینے میں اپنا قیمتی خون عطیہ کیا اور ضرورت مندوں کے ہمدرد بننے میں ہمارا ساتھ دیا اللہ تعالی ان کی تمام نیک خواہشات پوری کرے ان کی ذندگی خوشیوں سے بھر دے اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں نصیب فرمائے ۔اُپ سب سلامت رہیں ہماری دعائیں آپ سب کے ساتھ رہے گی ۔ آمین

اللہ آپ سب کو دنیا و آخرت کی تمام خوشیاں نصیب فرمائے ۔۔۔۔۔!!!!! آمین اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دینے پر تمام دوستوں کا د...
27/02/2024

اللہ آپ سب کو دنیا و آخرت کی تمام خوشیاں نصیب فرمائے ۔۔۔۔۔!!!!! آمین
اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دینے پر تمام دوستوں کا دل سے شکریہ ۔۔۔❤

Patient name: Qasim Age: 24Blood group: B+ Needed for: Dalysis Pints required: 3Contact Name : Qayum Contact number :032...
22/02/2024

Patient name: Qasim
Age: 24
Blood group: B+
Needed for: Dalysis
Pints required: 3
Contact Name : Qayum
Contact number :03219139383
Hospital: Qazi Medical Complex NSR
Transport : Yes
Exchang : Yes

Patient name:RehanAge: 2 yearBlood group: B- Needed for: ThalasimiaPints required: 1Contact Name : AbdulkhaliqContact nu...
21/02/2024

Patient name:Rehan
Age: 2 year
Blood group: B-
Needed for: Thalasimia
Pints required: 1
Contact Name : Abdulkhaliq
Contact number : 03465642005
Hospital: Qazi Complex Nowshera
Transport : Yes
Exchang : No

میرا نام احمد تھا اور میں 8 سال کیلئے آپ لوگوں کا مہمان رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!بے شک زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے بدق...
15/02/2024

میرا نام احمد تھا اور میں 8 سال کیلئے آپ لوگوں کا مہمان رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!
بے شک زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے بدقسمتی سے میں تھلیسیمیاء کا مریض تھا اور اللہ کے حکم سے 8 سال تک زندہ رہا اس کے بعد اس فانی دنیا میں میرے حصے کا رزق ختم ہوگیا اور میں اس جہان سے رخصت ہوا ۔
میں ان تمام احباب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں میرے لیئے خون عطیہ کیا اور میں اللہ کے حکم سے اس خون کی بدولت زندہ رہا ۔اللہ تعالی آپ سب کو اس کار خیر میں مزید ہمت اور توفیق دیں۔
لیکن ہاں یاد آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!
کبھی کبھار خون نہ ملنے کی وجہ سے میری طبعیت خراب ہوجاتی تھی اور مجھے ہسپتال لے جایا جاتا ،مجھے کافی تکلیف ہوتی تھی پر کیا کرتا اللہ نے یہی میری قسمت میں لکھا تھا بس میں اپنی بے بسی پر صبر کرلیتا اور کیا کرتا ۔۔۔💔😥
لیکن سوچ رہا ہوں کہ میرے خون کا گروپ تو اتنا قیمتی نہیں تھا B+ تو ایک نارمل سا گروپ ہے جو کہ ہر 10 میں سے 9 بندوں ہوتا ہے ۔۔۔!!! پھر کیوں آپ لوگ مجھے ستاتے تھے ہمدرد بلڈ ڈونیشن اور دی بلڈ ہیروز کے رضاکاروں کے ساتھ میرے لیئے مدد کیوں نہیں کرتے تھے ؟
کیا اپ کے گھر میں چھوٹے بچے نہیں ہے آپ لوگ اس کو تکلیف میں برداشت کرلیتے ہیں جو مجھے اس تکلیف میں دکھیل دیتے تھے 😥💔
کیا آپ کی جوانی ۔۔۔ آپ کا خون عطیہ کرنا صرف آپ نے اپنے گھر کے مریضوں تک محدود رکھا ہے ؟
کیا یہ انسانیت ہے ؟
صرف آپ کے گھر میں انسان ہے باقی سب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!
احمد (B+)
تاریخ وفات : 14-2-2024
میرے بھائیوں احمد جوکہ بچہ تھا تو میرے دل میں جو تھا وہ میں نے احمد کے لیئے لکھ دیا لیکن سوچو زرا اگر یہ بچہ اللہ کے دربار میں شکایت لے کر گیا ہو تو ہمارا کیا ہوگا ؟
میں آپ سب کے آگے ہاتھ جوڑ 🙏🏻کر منت کرتا ہوں کہ خاص اللہ کی رضا کیلئے اس ننھے پھولوں کو خون فراہم کرنے میں ہمارا ساتھ دیجئے
یہ دنیا مکافاتِ عمل ہے ۔
تحریر : انعام جی ( ہمدردبلڈ ڈونیشن ،دی بلڈ ہیروز نوشہرہ)
03009043577





#تھیلیسیمیا

It all starts with a dream! 🤍ساڑھے تین سال!لیکن لگتا ہے ابھی کل کی ہی بات تھی جب ایک خواب دیکھا تھا، ایک سپنے نے جنم لیا...
11/02/2024

It all starts with a dream! 🤍
ساڑھے تین سال!
لیکن لگتا ہے ابھی کل کی ہی بات تھی جب ایک خواب دیکھا تھا، ایک سپنے نے جنم لیا تھا!
زندگیاں بچانے کا، بنی نوع کی مدد کرنے کا، اپنی زندگی میں کوئی اچھا کام کر جانے کا!
اور اللہ نے سُرخروُ کیا!
اس سفر میں ساتھ چلنے کے لیے اتنے اچھے اور مُخلص لوگ دیے اُس نے کہ وہ خواب محض ایک خواب نہ رہا بلکہ ایک زندہ جاوید حقیقت بن چُکا ہے!
اب یہ سات ہزار بےلوث رضاکاروں پہ مُشتمل ایک کارواں ہے جو دِن رات انسانیت کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔

میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا

دُعا ہے یہ سفر اِسی طرح جاری رہے،
آمین!




سوسائٹی آف  #تھیلیسیمیا انتہائی افسوسناک 😥😥اسرار آفریدی تھیلیسیمیا فائٹر وفات پاگئے انکا تعلق پشاور سے تھا وہ شعبہ تدریس...
11/02/2024

سوسائٹی آف #تھیلیسیمیا
انتہائی افسوسناک 😥😥
اسرار آفریدی تھیلیسیمیا فائٹر وفات پاگئے انکا تعلق پشاور سے تھا وہ شعبہ تدریس سے منسلک تھے 24 سال
تکلیفوں درد سے بہادری سے لڑتے رہے آج دنیا فانی سے رخصت ہوگئے افسوس افسوس یہ ہے کہ گورنمنٹ کی سطح پر ابھی تک ان بچوں کے لیے کبھی بھی کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا جو بہت افسوسناک بات ہے😭😭
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Address

Nowshera

Telephone

+923009043577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamdard Blood Donation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hamdard Blood Donation:

Share

Category