24/03/2026
صوبائی حکومت خیبر پختونخوا، ڈائریکٹر جنرل بلدیات و دیہی ترقی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلدیات و دیہی ترقی تحصیل پبی، جناب سمیع اللہ کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں، تحصیل پبی، ضلع نو شہرہ کی مختلف ویلیج کونسلوں میں کل مورخہ 23 مارچ سے شجرکاری مہم کا بھرپور انداز میں آغاز ھو چکا ہے۔
یہ مہم حکومت خیبرپختونخوا کے وژن اور "بلین ٹری سونامی" کے تسلسل کا اہم حصہ ہے، جس کا مقصد اپنے ماحول کو سرسبز و شاداب بنانا اور آنے والی نسلوں کے لیے صاف، محفوظ اور خوشحال مستقبل یقینی بنانا ہے۔
آئیں! ہم سب مل کر اس قومی مہم کا حصہ بنیں۔
Directorate General Local Government & Rural Development
Local Government Elections & Rural Development Department KP
#شجرکاری