Pakistan Tehreek Insaf Azakhel Payan-PTI

Pakistan Tehreek Insaf Azakhel Payan-PTI Thinking about the best of the village

29/03/2024

جو کہی دنوں سے مسلہ آرہا تھا ہمارے گاؤں کے لوگوں کے لیے آج وہی سلسلے میں وارڈ 2 صددر عبدل حمید اور ممبر نے مسلہ حل کیا ۔۔
شکریہ تنظیم ازاخیل پایان۔

حقیقی تبدیلی خود بتاتی ہںے
14/03/2024

حقیقی تبدیلی خود بتاتی ہںے

اگر آپ کو درج ذیل متعلقہ محکموں میں سے کسی ایک کے خلاف کوئی شکایت ہے تو آپ درج ذیل ٹول فری نمبروں پر شکایت درج کروا سکتے...
11/03/2024

اگر آپ کو درج ذیل متعلقہ محکموں میں سے کسی ایک کے خلاف کوئی شکایت ہے تو آپ درج ذیل ٹول فری نمبروں پر شکایت درج کروا سکتے ہیں۔
وزیراعلی صو بہ سرحد علی امین گنڈاپور ۔
شکریہ کپتان۔

قائد عمران خان کے ویژن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے اپنا وعدہ پورا کردیا ۔صحت کارڈ پینل میں شامل خیبر...
11/03/2024

قائد عمران خان کے ویژن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے اپنا وعدہ پورا کردیا ۔
صحت کارڈ پینل میں شامل خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں کا لسٹ جاری۔
نوشہرہ کے قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ، ڈی ایچ کیو ہسپتال اور مکہ میڈیکل سنٹر صحت کارڈ پینل میں شامل ۔

شکریہ۔Pakistan Tehreek Insaf Azakhel Payan-PTI
11/03/2024

شکریہ۔
Pakistan Tehreek Insaf Azakhel Payan-PTI

ہم جناب میاں عمر کا کا خیل کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے شارٹ نوٹس پر پوری گاوں میں صفائی کا مہم کا آغاز کیا۔پاکستان ت...
09/03/2024

ہم جناب میاں عمر کا کا خیل کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے شارٹ نوٹس پر پوری گاوں میں صفائی کا مہم کا آغاز کیا۔
پاکستان تحریک انصاف عمران خان زندہ باد۔
جو لوگ کہتے ہیں کہ یہ اسحاق خٹک نہیں کیا ہے تو میں ان کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ وہ اپنے گھر سے نہیں نکل سکتے اپ کو صفائی کرنا یا ان کا مہم کا اغاز کرنا تو دور کی بات ہے۔
ہم لوگ جھوٹ کی سیاست نہیں کرتے۔

09/03/2024

Please follow page

Thinking about the best of the village

Address

Azakhel Payan
Nowshera
24100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923119234760

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek Insaf Azakhel Payan-PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Tehreek Insaf Azakhel Payan-PTI:

Share