General Asim Muneer Fan's

General Asim Muneer Fan's یہ ایک فین پیج ہےاس کا مقصد پاکستان اور افواج پاکستان کا سوشل میدیا پر دفاع ہے سب سے پہلے پاکستان

14/06/2026

Failed Marshall Syed Asim Muneer fan's

11/06/2026

ہم فخر سے کہتے ہیں:
پاک فوج اور آئی ایس آئی زندہ باد، پاکستان پائندہ باد🇵🇰❤️👽

07/06/2026

پاکستان نے چار جنگیں کشمیر پر لڑیں۔
پاکستان نے کشمیر پر اپنا موقف ہمیشہ سخت رکھا۔
پاکستان اقوام متحدہ سے لیکر لوکل فورم تک کشمیر کی آواز بنا۔
ہم آج بھی مجاہد کشمیر "سید علی گیلانی" کے الفاظ دہراتے ہیں
ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے۔
اور اندرونی و بیرونی ہر سازش و خطرے کا ہر صورت سامنا کیا جائے گا۔
Failed Marshall Syed Asim Muneer fan's

03/06/2026

ہمارے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی شخصیت ہی ایسی ہے کہ جو بھی ان سے ملتا ہے دیوانہ ہی ہو جاتا ہے۔ چین کا وزیراعظم بھی انہی میں سے ایک ہے یہ جب بھی ہمارے فیلڈ مارشل سے ملتا ہے ان کا ہاتھ ہی نہیں چھوڑتا۔
Failed Marshall Syed Asim Muneer fan's

ہم فخر سے کہتے ہیں:پاک فوج اور آئی ایس آئی زندہ باد، پاکستان پائندہ باد🇵🇰❤️👽  Failed Marshall Syed Asim Muneer fan's  ✊💚...
02/06/2026

ہم فخر سے کہتے ہیں:
پاک فوج اور آئی ایس آئی زندہ باد، پاکستان پائندہ باد🇵🇰❤️👽
Failed Marshall Syed Asim Muneer fan's ✊💚🇵🇰⚔️✌️

میرے عشق کے پانچوں نقطوں سے بھاری ہےتیرے حسن کے نون میں جو اک نقطہ ہے ۔۔!!Failed Marshall Syed Asim Muneer fan's
02/06/2026

میرے عشق کے پانچوں نقطوں سے بھاری ہے
تیرے حسن کے نون میں جو اک نقطہ ہے ۔۔!!
Failed Marshall Syed Asim Muneer fan's

طوفانوں سے آنکھ ملاؤ سیلابوں پر وار کرو ملاحوں کا چکر چھوڑو _____ تیر کے دریا پار کرووہ کہتے ہیں عشق جہاد اک خطا ہے تو ت...
02/06/2026

طوفانوں سے آنکھ ملاؤ سیلابوں پر وار کرو
ملاحوں کا چکر چھوڑو _____ تیر کے دریا پار کرو
وہ کہتے ہیں عشق جہاد اک خطا ہے
تو تم یہ خطا اک بار نہیں _____ سو بار کرو
😍💖
Failed Marshall Syed Asim Muneer fan's

جنگلوں کے مسافر ہیں، کوہساروں کے راہی ہیںیہ فوج محمدی کے جانباز سپاہی ہیںصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Failed Marshall Syed As...
02/06/2026

جنگلوں کے مسافر ہیں، کوہساروں کے راہی ہیں
یہ فوج محمدی کے جانباز سپاہی ہیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Failed Marshall Syed Asim Muneer fan's

‏جس وقت قوم افواج پاکستان کےدامن پر کیچڑ اچھال کر اپنے سوکالڈ جذبات کا اظہار کر رہی تھی عین اسی وقت انگور اڈا وزیرستان م...
02/06/2026

‏جس وقت قوم افواج پاکستان کےدامن پر کیچڑ اچھال کر اپنے سوکالڈ جذبات کا اظہار کر رہی تھی عین اسی وقت انگور اڈا وزیرستان میں میجر شجاعت سنائپر گولی کا نشانہ بن گئے!
شاید انکےلہو کے چھینٹےقوم کی آنکھیں کھول سکیں!

Address

Tariq Road 1 Islsm Abad
Nowshera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when General Asim Muneer Fan's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to General Asim Muneer Fan's:

Shortcuts

Share