بھٹو کا جیالا

بھٹو کا جیالا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from بھٹو کا جیالا, Nowshera.

Weldon chairman Bilawal Bhutto Zardari
03/10/2025

Weldon chairman Bilawal Bhutto Zardari

کھانا اور دوا کوئی خطرہ نہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا گلوبل صمود فلوٹیلا کو اسرائیل کی جانب سے روکے جانے پر ردعمل ‼️

اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روک کر ڈاکٹروں اور رضاکاروں کو حراست میں لے کر انسانیت پر کھلا حملہ کیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اسرائیل نے پاکستان کے سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے کر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اسرائیل کی جانب سے گلوبل صمد فلوٹیلا سے حراست میں لئے گئے تمام افراد کی رہائی کا مطالبہ

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا غزہ کے لئے انسانی راہداری اور
فلسطین کے لئے انصاف کا بھی مطالبہ۔
Bilawal Bhutto Zardari

12/09/2025

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں بینظیر ہنر مند پروگرام کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں پروگرام کے تحت مختلف شعبوں میں مستحقین کو ہنر کی تربیت فراہم کرنے کے لیے "فرینڈز آف بی آئی ایس پی" کے ساتھ دستخط شدہ مفاہمتی یادداشتوں (MoUs) کی تفصیلات بھی پیش کی گئیں۔ سینیٹر روبینہ خالد نے پروگرام کی اب تک کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسے بی آئی ایس پی کا فلیگ شپ منصوبہ قرار دیا، جو مستحق افراد، بالخصوص خواتین کو ہنر فراہم کر کے انہیں خود کفیل اور قومی معیشت میں فعال کردار ادا کرنے کے قابل بناتا ہے۔

12/09/2025

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق سپیکر و رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کرامت اللہ خان چغرمٹی کی خیبر پختونخوا اسمبلی کے بزنس رولز 2025 کی توثیق کی تقریب میں شرکت.

12/09/2025
12/09/2025

President Asif Ali Zardari expresses deep sympathy and heartfelt solidarity with the people of South Punjab who have been severely affected by the recent floods.

12/09/2025

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام

ہم وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مطالبے پر ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

یہ قابل افسوس ہے کہ وفاقی حکومت اب تک گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، پنجاب اور بالخصوص جنوبی پنجاب کے متاثرہ اضلاع کیلئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت کسی ریلیف کا اعلان نہیں کر سکی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ذاتی طور پر مجھے یقین دہانی کرائی تھی کہ متاثرین سیلاب کو بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحت ریلیف فراہم کیا جائے گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت کی جانب سے اقوامِ متحدہ کے نظام کے تحت بین الاقوامی امداد کیلئے اپیل میں تاخیر ناقابلِ فہم ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اس سطح کی آفات کے دوران دنیا بھر میں بین الاقوامی امداد کی اپیل ایک معمول کی پریکٹس ہے جیسا کہ 2022 کے سیلاب کے دوران اس وقت کیا گیا جب میں وزیر خارجہ تھا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

پاکستان نے اس سے قبل 2010 کے سیلاب اور 2005 کے زلزلے کے وقت بھی بین الاقوامی امداد کیلئے اپیلیں کی تھیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

دنیا بھر کے ممالک ایسی قدرتی آفات کے ابتدائی 72 گھنٹوں کے دوران عالمی برادری سے مدد کی اپیل کرتے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

بین الاقوامی امداد کی اپیل نہ کرکے کروڑوں متاثرہ پاکستانیوں کو اس امداد سے محروم رکھنے کی کوئی جواز نہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی متاثرین سیلاب کیلئے تمام صوبائی اسمبلیوں، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں قراردادیں پیش کرے گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

وسطی پنجاب، جنوبی پنجاب اور سندھ کے متاثرہ علاقوں کے میرے حالیہ دوروں کے بعد، میری ملاقات وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی وزیرِ زراعت سے ہوئی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

وزیراعلی سندھ اور صوبائی وزیر زراعت سے ملاقاتوں میں صوبائی سطح پر زراعت سے وابستہ برادری کی مدد کے لیے غور کیا گیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

سیلاب سے سب سے زیادہ زراعت کا شعبہ متاثر ہوا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

ہمیں اُمید ہے کہ وفاقی حکومت بھی زراعت کے شعبے کی بحالی کیلئے ہمارے اقدامات میں ہماری بھرپور مدد کرے گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
Bilawal Bhutto Zardari

12/09/2025

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت سے زیرِ آب علاقوں کے لیے بجلی کے بل معاف کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرہ خاندانوں کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے فوری ریلیف دیا جائے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت سے سیلاب متاثرین کی عالمی اداروں سے مدد کیلئے فوری رابطوں کا مطالبہ بھی کیا ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی اس حوالے سے تمام صوبائی اسمبلیوں، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں قراردادیں پیش کرے گی، بی بی آصفہ بھٹو زرداری

Aseefa Bhutto Zardari

12/09/2025

پاکستان پیپلز پارٹی ایم آر ڈی کے دوران خیرپور ناتھن شاہ میں شہید ہونے والے 11 کارکنان کو ان کے 42 ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

12/09/2025

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات ‼️

صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات سلیم محمد شاہ خان کا گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات ۔

ملاقات میں امن و امان کی صورت حال، بڑھتی ہوئی مہنگائی سمیت اہم سیاسی امور پر بات چیت۔

12/09/2025

پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن صوابی کالج کے صدر عباس خان نصرت کی صدارت میں طلباء کے لیے رہنمائی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر چیرمین محمد نجیب، سینئر نائب صدر عبید احمد، نائب صدر احسن خان، جنرل سیکرٹری سید افضال بابچہ اور جوائنٹ سیکرٹری شہزاد احمد نے فعال کردار ادا کیا۔پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے اس کیمپ کا مقصد نئے آنے والے طلباء کی رہنمائی کرنا، تعلیمی ماحول کو خوشگوار بنانا اور نوجوانوں کو مثبت سمت دینا ہے۔
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کا عزم ہے کہ آؤ! علم کی روشنی اور جذبے کی طاقت سے مستقبل کے لیے انقلاب کی بنیاد رکھیں!

Address

Nowshera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بھٹو کا جیالا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share