16/11/2024
تمام عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جس طرح ہر سال November to February محکمہ وائلڈ لائف خیبر پختونخوا کی طرف سے 3 مہینوں کے لئے shooting licence پر شکار کھیلنے کی اجازت دی جاتی ہے اور باقاعدہ Notification بھی ہوتا ہے اس دفعہ محکمہ وائلڈ لائف خیبر پختونخوا نے تحصیل جہانگیرہ نظام پور میں
سال 25-2024 میں لائسنس پر بھی ہر قسم کی شکار پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
لہذا تمام شکاری حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اس دفعہ hunting season 2024-25 تحصیل جہانگیرہ نظام پور میں شکار پر مکمل پابندی ہے
بحکمِ نوشہرہ وائلڈ لائف ڈویژن
شکریہ!