Deputy Commissioner Nowshera

Deputy Commissioner Nowshera Official page of Deputy Commissioner Nowshera.

سبزی, فروٹ و چکن کا روزانہ کی بنیاد پرسرکاری نرخنامہ برائے ضلع نوشہرہاشیائے خوردونوش, سبزی وفروٹ کی ذخیرہ اندوزی اور گرا...
06/09/2026

سبزی, فروٹ و چکن کا روزانہ کی بنیاد پرسرکاری نرخنامہ برائے ضلع نوشہرہ

اشیائے خوردونوش, سبزی وفروٹ کی ذخیرہ اندوزی اور گرانفروشی کے بارے میں شکایات کیلئے مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں

09239220098
09239220099
0923610931
09239220104
09235295840

بالاٸی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوٸی کی پیش نظر ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی جانب سے پیشگی حفاظتی اقدامات مکمل کٸے گٸے ہیں, ای...
04/09/2026

بالاٸی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوٸی کی پیش نظر ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی جانب سے پیشگی حفاظتی اقدامات مکمل کٸے گٸے ہیں, ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اعجازاخترنے دریاٸے کابل کے اطراف میں حساس قرار دٸے گٸے علاقوں, مردان نوشہرہ پرانا پل, خٹ کلے اور امانگڑھ میں نشیبی علاقوں کا معاٸنہ کیا۔

انہوں نے ریسکیو 1122کی آپریشنل تیاریوں, واٹر ریسکیو پواٸنٹس پر اہلکاروں کی تعیناتی اور دفعہ 144پر عملدرآمد کا جاٸزہ لیا۔

04/09/2026

اسسٹنٹ کمشنر پبی مریم حمید نے جی ٹی روڈ اورنگ آباد میں واقع دو غیر قانونی آئل گوداموں کا اچانک دورہ کیا۔
دورے کے دوران موقع پر ایک ٹینکر سے دوسرے ٹینکر اور گیلن میں پٹرول منتقل کیا جا رہا تھا۔ اس کے علاوہ گوداموں سے ہزاروں لیٹر تیل بھی غیر قانونی طور پر ذخیرہ پایا گیا جو کہ قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر نے موقع پر دونوں غیر قانونی آئل گوداموں کو سیل کر دیا۔

ضلع نوشہرہ میں ایمرجنسی فلڈ اسسٹنس پروجیکٹ (EFAP) کے تحت محکمہ آبپاشی کی جانب سے سیلاب سے بچاؤ کے حفاظتی پشتوں اور دیگر ...
04/09/2026

ضلع نوشہرہ میں ایمرجنسی فلڈ اسسٹنس پروجیکٹ (EFAP) کے تحت محکمہ آبپاشی کی جانب سے سیلاب سے بچاؤ کے حفاظتی پشتوں اور دیگر حفاظتی کاموں کی مرمت و بحالی جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ گوہرزمان وزیر نے متعلقہ ٹیم کے ہمراہ ضلع کے مختلف حساس اور سیلابی خطرے سے دوچار مقامات کا دورہ کیا اور جاری حفاظتی و بحالی کے کاموں کا معائنہ کرتے ہوئے پیش رفت کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام کو کام کے معیار اور بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

اسسٹنٹ کمشنر پبی مریم حمید نے جی ٹی روڈ اورنگ آباد میں واقع دو غیر قانونی آئل گوداموں کا اچانک دورہ کیا۔دورے کے دوران مو...
04/09/2026

اسسٹنٹ کمشنر پبی مریم حمید نے جی ٹی روڈ اورنگ آباد میں واقع دو غیر قانونی آئل گوداموں کا اچانک دورہ کیا۔
دورے کے دوران موقع پر ایک ٹینکر سے دوسرے ٹینکر اور گیلن میں پٹرول منتقل کیا جا رہا تھا۔ اس کے علاوہ گوداموں سے ہزاروں لیٹر تیل بھی غیر قانونی طور پر ذخیرہ پایا گیا جو کہ قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر نے موقع پر دونوں غیر قانونی آئل گوداموں کو سیل کر دیا۔

چیف سیکرٹری پختونخوا کی ایکس اکاؤنٹ پر شہری کی شکایات پر کاروائی، گورنمنٹ پرائمری سکول گنڈھیری بالا میں طلباء کی حفاظت ک...
04/09/2026

چیف سیکرٹری پختونخوا کی ایکس اکاؤنٹ پر شہری کی شکایات پر کاروائی، گورنمنٹ پرائمری سکول گنڈھیری بالا میں طلباء کی حفاظت کیلئے سکول کی مخدوش عمارت کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو نے سیل کردیا

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو عمارت کی فوری دوبارہ تعمیرکیلئے فوری طورپر کیس تیارکرکے رپورٹ تیارکرنےکی ہدایت

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اعجاز اختر عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ کی مناسبت سے منعقدکردہ حسن قرات ونعت خوانی کے مقابلوں  میں نما...
03/09/2026

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اعجاز اختر عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ کی مناسبت سے منعقدکردہ حسن قرات ونعت خوانی کے مقابلوں میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباء وطالبات میں ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی جانب سے نقدانعامات تقسیم کررہے ہیں

ضلع انتظامیہ نوشہرہ کا جی ٹی روڈ ڈاگئی تا پبی روڈ کے کنارے قائم تجاوزات کے خلاف کارروائی یہ کاروائی نیشنل ہائی ویز کے زی...
03/09/2026

ضلع انتظامیہ نوشہرہ کا جی ٹی روڈ ڈاگئی تا پبی روڈ کے کنارے قائم تجاوزات کے خلاف کارروائی یہ کاروائی نیشنل ہائی ویز کے زیر اہتمام " نوشہرہ- پشاور پراجیکٹ" کے تحت عمل میں لائی گئی۔ جسکا مقصد دورویہ جی ٹی روڈ کی کشادگی اور مرمت ہے۔ اس مقصد کے لیے متعلقہ ادارے کی جانب سے نوٹس پہلے سے جاری کیے جا چکے ہیں۔ کاروائی میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس اہلکاروں نے بھی حصہ لیا۔ روڈ کے کناروں پر قائم غیر قانونی تجاوزات کو مسمار کیا گیا۔ غیر قانونی تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں بلا امتیاز جاری رہے گی۔

Address

92-The Mall Road Nowshera Cantt
Nowshera Cantonment
24100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Commissioner Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Deputy Commissioner Nowshera:

Shortcuts

Share